تلاش
-
Mar ۰۵, ۲۰۱۷
بحرین کی نمائشی پارلیمنٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے خلاف کارروائی کے لئے بنیادی آئین میں تبدیلی پر مبنی بحرینی شاہ کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۷
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے ناروا سلوک کے خلاف الجو جیل کے قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نےکہا ہے کہ سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں تشدد کے ذریعے اعتراف لینے کے بعد لوگوں کو موت کی سزائیں دی جارہی ہیں۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۷
بحرین کی شاہی حکومت نے عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ سرکاری اداروں میں بڑے پیمانے پر غیر ملکیوں کو بھرتی کیا جا رہا ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۷
بحرینی مائیں آل خلیفہ کے جلادوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی آنسو گیس اور زہریلی گیس سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لئے حمام کا سہارا لے رہی ہیں تاکہ آسانی سے گیس وہاں سرایت نہ کر سکے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۱۷
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے سیاسی اقدام کے نتائج سے خائف ہو کر بزرگ عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کیس کی سماعت کو ایک بار پھر ملتوی کر دیا۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۷
بحرین کے عوام صبرو ایمان اور استقامت و پائیداری کے ساتھ انقلابی تحریک جاری رکھیں گے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۷
منامہ میں آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورس کے ہاتھوں ایک اور نوجوان کی شہادت کے بعد بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۷
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک اور نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۷
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بارہ فروری کو بحرین ، تیرہ کو سعودی عرب اور چودہ فروری کو قطر کا دورہ کیا ہے۔ ترک صدر نے بحرین کے دورے میں اس ملک کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ اور ریاض میں شاہ سلمان سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات میں تقویت لانے پر تبادلہ خیال کیا
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۷
بحرین میں جاری عوامی انقلاب کی تحریک کو چھے سال مکمل ہونے پر ملک گیر مظاہرے کیے جارہے ہیں۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۷
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں عوام کی سرکوبی اور تین بحرینی جوانوں کے تشییع جنازہ سے ممانعت پر ہزاروں بحرینی عوام نے شدید احتجاج کرتے ہوئے علامتی طور پر ان تین بحرینی شہریوں کے جنازوں کی تشییع کی ہے- ان تینوں بحرینی جوانوں کو کچھ عرصہ قبل بحرین کے سیکورٹی اہلکاروں نے شہید کردیا تھا-
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۷
بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی چھٹی سالگرہ کا وقت قریب آنے کے موقع پر بحرینی عوام نے شہداء کے خون سے وفاداری کے اظہار کے لئے وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۷
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں تین نوجوانوں کو شہید کئے جانے کی خبروں کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۷
ایسے عالم میں جب اس ملک کی تحریک انقلاب کو چھے سال پورے ہونے والے ہیں اس ملک کی اپیل کورٹ نے تین شہریوں کو دوہزار تیرہ میں خمیس پولیس اسٹیشن کو جلانے کے الزام میں پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے-