SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • بحرین: جیل میں تشدد کرنے والے پانچ اہلکار بری

    Sep ۰۳, ۲۰۱۵

    بحرین کی ایک عدالت نے حراست کے دوران ایذا رسانی کے پانچ ملزموں کو بری کر دیا ہے-

  • بحرین: قیدی اساتذہ اور طالب علموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۵

    بحرینی شہریوں نے گرفتار اساتذہ اور طالب علموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا۔

  • بحرین میں مظاہرے، سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

    Aug ۲۹, ۲۰۱۵

    بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں وسیع پیمانے پرمظاہرہ کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائی کامطالبہ کیاہے

  • بحرین کی جیلوں میں بدسلوکی کی جا رہی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Aug ۲۸, ۲۰۱۵

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آل خلیفہ کی جیل میں بحرین کی ٹیچرز یونین کے سربراہ کے ساتھ بدسلوکی پر سخت تنقید کی ہے۔

  • بحرین کے مختلف علاقوں میں آمریت مخالف مظاہرے جاری

    Aug ۲۷, ۲۰۱۵

    بحرینی عوام نے مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین کی جمعیت وعد کے سابق سیکریٹری جنرل پر مقدمے کے خلاف ردعمل

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵

    ایمنسٹی انٹر نیشنل نے، بحرین کی جمعیت الوعد کے سابق سیکریٹری جنرل پر آل خلیفہ کی جانب سے مقدمے کی کارروائی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے-

  • بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵

    بحرینی عوام نے آل خلیفہ کی پالیسیوں پراحتجاج کرتے ہوئے ایک بار پھرمظاہرہ کیا ہے

  • بحرین: پر امن احتجاجی مظاہرے جاری رکھنے پر تاکید

    Aug ۲۵, ۲۰۱۵

    بحرین کی تحریک الاحرار نے عوامی مطالبات پورے کئے جانے تک پرامن احتجاجی مظاہرے جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

  • بحرین میں ہفتہ وار مظاہروں میں بڑی تعداد میں انقلابیوں کی شرکت

    Aug ۲۱, ۲۰۱۵

    بحرین میں ہونے والے ہفتہ وار مظاہروں میں بڑی تعداد میں انقلابیوں نے شرکت کی ہے-

  • بحرین میں مساجد کے انہدام کی مذمت

    Aug ۲۱, ۲۰۱۵

    بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے مسجد شیخ عزیز کو شہید کرنے پر مبنی وزارت اوقاف کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • بحرین میں حکومت مخالفین کی گرفتاریاں جاری

    Aug ۱۹, ۲۰۱۵

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے بحرین کی قومی جمعیت الوفاق اسلامی کی پارلیمانی پارٹی کے سابق رکن کو گرفتار کر لیا ہے-

  • بحرین کے قانونی امور میں نظرثانی کی ضرورت پر تاکید

    Aug ۱۸, ۲۰۱۵

    بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے ملک میں قانونی امور پر نظر ثانی اور ڈیموکریسی کے استحکام کا مطالبہ کیا ہے-

  • بحرین میں تین سو سے زیادہ خواتین زیر حراست

    Aug ۱۷, ۲۰۱۵

    بحرین کے انسانی حقوق مرکز میں بچوں، خواتین اور عالمی امور کے سربراہ نے دو ہزار گیارہ سے اب تک اس ملک میں تین سو سے زیادہ خواتین کو زیر حراست لئے جانے کی خبر دی ہے-

  • بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

    Aug ۱۷, ۲۰۱۵

    بحرین میں حکومت مخالف عوامی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-

  • بحرین میں جمہوری نظام کی تشکیل پر شیخ علی سلمان کی تاکید

    Aug ۱۵, ۲۰۱۵

    بحرین کی قومی جمعیت الوفاق اسلامی کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان نے بحرین میں جمہوری نظام کی تشکیل پر تاکید کی ہے-

  • بحرین کے واقعات سے ایران کا تعلق بے بنیاد: مرضیہ افخم

    Aug ۱۴, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے بحرین کے واقعات سے ایران کے تعلق پر مبنی دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے-

  • یوم آزادی کے موقع پر بحرین میں عوامی احتجاج میں تیزی

    Aug ۱۳, ۲۰۱۵

    بحرین کے عوام نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے احتجاج میں تیزی لاتے ہوئے سیاسی قیدیوں اور حکومت مخالف رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ کے تشدد کا سلسلہ جاری

    Aug ۱۳, ۲۰۱۵

    بین الاقوامی انتباہات کے باوجود آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے-

  • بحرین: صنعا میں آئی آر آئی بی کے نامہ نگار کو اعزاز

    Aug ۱۰, ۲۰۱۵

    صنعا میں آئی آر آئی بی کے نامہ نگار کو ممتاز نامہ نگار قرار دیا گیا ہے-

  • بحرین، مظاہروں میں بڑے پیمانے پر شرکت کی اپیل

    Aug ۱۲, ۲۰۱۵

    بحرین میں یاران انقلاب نامی تحریک نے عوام کو اپنے ملک کے یوم آزادی کی مناسبت سے حکومت مخالف مظاہروں اور ریلیوں میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS