تلاش
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۵
امریکی سینیٹ کے اراکین نے بحرین کو ہتھیاروں کی فروخت پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۵
بحرین میں انسانی حقوق کی حامی تنظیموں نے اس ملک میں حکومت مخالفین کی گرفتاریوں کا عمل تیز کئے جانے پر خبردار کیا ہے-
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۵
بحرین میں آل خلیفہ کے کارندوں نے اس ملک کے انسانی حقوق مرکز کے شعبۂ دینی آزادی کے انچارج کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۵
بحرین کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۵
آل خلیفہ کے فوجیوں نے دو ہزار پندرہ کی پہلی ششماہی میں، آٹھ سو ستّائیس شہریوں کو گرفتار کیا ہے-
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۵
بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے بحران کا خاتمہ، صرف سیاسی طریقے سے ہی ممکن ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۵
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۵
بحرینی عوام نے اپنے ملک میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں مساجد کی ہونے والی شہادت پر احتجاج کیا ہے-
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۵
بحرین میں آل خلیفہ کی جیل میں جمعیت عمل اسلامی کے سیکریٹری جنرل کی جسمانی صحت بگڑ گئی ہے-
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۵
بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنے ملک کے حکمراں ٹولے کو عوام کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے-
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۴
اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب میں صیہونی جرائم میں یورپ اور امریکا کی مشارکت اور اسرائیل مخالف مظاہروں کی سرکوبی کی مذمت کی ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۴
بحرین کی اسلامی استقامت کے فوجی بازو سرایا الاشتر نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں شہرام الرشراش میں ایلات بندر گاہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۳
بحرین کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں نے غیر انسانی حالات کے باعث بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۳
بحرینی حکام کی جانب سے الدراز کے علاقے میں امام صادق مسجد کے خطیب جمعہ شیخ محمد سنقور کی گرفتاری پر بحرینی عوام نے شدید برہمی اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۳
بحرینی عوام نےسڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر بحرینی سیاسی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۳
بحرینی شیعیوں کے رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ شهید قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس عالم اسلام کے دو درخشندہ ستارے ہیں جو معاشرے کو امام زمانہ عج کے وجود پر نور کی جانب راہنمائی کر رہے ہیں۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۲
بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان اور دوسرے سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۲۲
بحرین کے عوام نے اس ملک کے دارالحکومت منامہ میں مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت اور بحرین کے تعلقات کی مذمت کی۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۲
بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی گرفتاری کی آٹھویں برسی پر بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۲
بحرین کے چودہ فروری کے انقلابی نوجوانوں کے اتحاد نے بحرین کے نمائشی پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کئے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے بحرین کے مختلف گروہوں کی جانب سے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمل میں لائے جانے والے متحدہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔