تلاش
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۲
بحرینی باشندوں نے آل خلیفہ کے نمائشی انتخابات کے خلاف سڑکوں کا رخ کرلیا ہے۔ بحرینیوں کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ انتخابات کا ڈھونگ رچا کر اپنے مظالم اور جرائم کی پردہ پوشی کر رہا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۲
گزشتہ روز انسانی حقوق کی کئی تنظیموں کے سخت احتجاج کے باوجود پاپ فرانسس نے بحرین کا دورہ کیا۔ اس موقع کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں بحرین کی تاناشاہ حکومت کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ کو پاپ کے خطاب کے دوران اونگ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۲۲
ایک عمانی ہوائی کمپنی نے بحرین میں ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں شرکت سے اس وقت انکار کر دیا جب اسے پتہ چلا کہ اس نمائش میں غاصب صیہونی ریاست کی کمپنیاں بھی شرکت کر رہی ہیں
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۲
بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ شاہی حکومت ، بحرینی عوام کو غلام بنانے کی کوشش کررہی ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۲
بحرینی نوجوانوں کی انقلابی تحریک نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرینی مسلمانوں کو اربعین ملین مارچ میں شرکت سے روکے جانے کے اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۲۲
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک کے شہریوں کے بیرونی سفر پر نئی بندشیں عائد کر دیں۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۲۲
بحرینی یونیورسٹی کے پروفیسر عبد الجلیل السنکیس جو آل خلیفہ کی قید میں ہیں، ایک سال سے زائد عرصہ ہوچکا ہے کہ بھوک ہڑتال پر ہیں۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۲
بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۲۲
بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۲
بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے شیخ عیسی قاسم کے ساتھ اظہار وفاداری اور اپنے قیدیوں اور شہیدوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۲
بحرینی عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۲
بحرینی عوام کی سرکوبی کے لئے اس ملک میں سعودی فوجیوں کی مداخلت اور بحرین پر ان کے تسلط کی برسی کے موقع پر بحرینی عوام نے سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج کیا۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۲
بحرینی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ملک کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مخالفت کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل کر مظاہرے کئے اور صیہونی پرچم روند دیا۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۲
بحرینی عوام نے ملک پر قابض آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے خلاف اپنے انقلاب کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور قبلۂ اول پر قابض خودساختہ صیہونی ریاست کے ساتھ ہر طرح قسم کے تعلقات کی سخت مذمت کی۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۲
عراق کی نجباء تحریک نے بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت کی سرنگونی تک بحرینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۲
عراق کی مزاحمتی تحریک النجباء کا کہنا ہے کہ ظلم کی مخالفت کرنے کی وجہ سے بحرینیوں کو سزائے موت دی جا رہی ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۲
سعودی عرب کی اپیل کورٹ نے دو بحرینی نوجوانوں کو سنائی گئی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۲۱
آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۱
بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔