تلاش
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۰
جاپان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ہونے والی ایٹمی بمباری جیسے واقعات کبھی دوہرائے نہیں جانے چاہیے۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۲۰
پاکستان اور جاپان نے ایک اہم اقتصادی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۰
جنوبی جاپان کے بعض علاقوں میں تیز بارشوں کے بعد شدید سیلاب آگیا جس کے سبب علاقے کے باشندوں کو خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک کم از کم ۵۸ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ دسیوں اب بھی لا پتہ ہیں۔ بارش اور سیلاب کے سبب بعض علاقوں میں زمین کھسکنے کی بھی خبر ہے جس کے نتیجے میں کئی مکانات ملبے کے نیچے دب گئے۔ جانی و مالی نقصان کا اندازہ لگانے کے لئے جاپانی حکام کے بقول ابھی مزید وقت درکار ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۰
تیز بارشوں کے بعد مغربی جاپان کے بعض علاقے کیوشو میں بھیانک سیلاب آ گیا جس کے سبب اب تک کم از کم ۳۵ افراد کے مرنے اور دسیوں کے لا پتہ ہونے کی خبر ہے۔ مقامی حکام نے قریب دو لاکھ افراد سے گھر خالی کرنے کو کہہ دیا ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۰
حکومت جاپان نے ہندوستان کی جانب سے جاپانی شہرویوں کو ویزے کا اجراء روک دئے جانے پر خبردار کیا ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۰
ایران کے وزیر دفاع نے خطے میں امن و آشتی اور ثبات و استحکام کے لئے، دہشت گرد امریکی فوج کے جلد از جلد انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۹
شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ اس کے میزائل تجربات جاپان کے لئے خطرہ نہیں ہیں۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے کہا ہے کہ جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں نے ایران مخالف پابندیوں کو ہٹانے کیلئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی جاپان کا اپنا دورہ مکمل کرکے ٹوکیو سے واپس تہران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۹
صدر ایران ملیشیا کا دورہ ختم کرنے کے بعد جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پہونچ گئے۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۹
ایران کے صدر ملائیشیا کے 3 روزہ دورے کے اختتام اور کوالالمپور سمٹ میں شرکت کرنے کے بعد جاپان کے وزیر اعظم کی دعوت پر ٹوکیو کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۹
صدر مملکت حسن روحانی آج صبح ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اعظم مہاتیر محمد کی دعوت پر ملیشیا کے لئے روانہ ہو گئے۔ملیشیا کے بعد صدر روحانی جاپان کا بھی دورہ کریں گے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۹
جاپان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورہ جاپان کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۹
پاکستان نے ہندوستان اور جاپان کے حالیہ مشترکہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے نئی دہلی پر ایف اے ٹی ایف کے اقدامات کو سیاسی رنگ دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۹
امریکی صدر نے جاپان کو 8 ارب ڈالر کی رسید بھجوا دی ہے۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۹
ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم کے مابین ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو ہوئی۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۹
جاپان کے نئے بادشاہ نارو ہیتو نے باضابطہ طور پر تخت سنبھال لیا۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۹
جاپان میں آنے والے ہلاکت خیز سمندری طوفان ’ ہگی بس‘ کو گزشتہ 60 سالوں بعد خطرناک ترین طوفان کہا جارہا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۹
ہیگیبِس نامی ایک تباہ کن طوفان نے ۱۹۵ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاپان کے بعض ساحلی علاقوں سے جا ٹکرایا۔