تلاش
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۹
جاپانی کوزمو کمپنی نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی تیسری کھیپ بھرنا شروع کر دی ہے۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۹
ایشین فٹبال کپ2019 کا ایک اہم اور فیصلہ کن میچ آج ایران و جاپان کے مابین کھیلا جائیگا۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۹
ایران میں جاپان کے سفیر "میٹسیگو سایٹو" Mitsigo Saito نے پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ریسرچ سینٹر کے سربراہ کاظم جلالی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ان کا ملک ایران سے تیل کی خریداری کا سلسلہ جاری رکھے گا کیونکہ ایرانی تیل کو جاپان کے طویل المدتی منصوبوں میں نہایت اہم کردار حاصل ہے۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۱۹
چین، جنوبی کوریا، ہندوستان اور ترکی کے بعد اب جاپان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا ہے
-
Dec ۰۶, ۲۰۱۸
امریکا کے دو فوجی طیارے جاپان کے ساحلی فضائی علاقے میں فیول بھرتے وقت ایک دوسرے سے ٹکرا گئے اور سمندر میں جا گرے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۸
یورپی پارلیمنٹ کی بین الاقوامی تجارتی کمیٹی نے دنیا کے سب سے بڑے آزاد تجارتی علاقے کے قیام کے لئے یورپی یونین اور جاپان کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۸
ہندوستان اور جاپان کے درمیان 75 بلین ڈالر کا کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۱۸
جاپانی وزیر خزانہ نے اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات میں انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے متعلق جاپان کی تشویش سے آگاہ کیا
-
Sep ۳۰, ۲۰۱۸
طاقتور سمندری طوفان ٹرامی اتوار کے روز جاپان کے ساحلی علاقوں پر ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۸
جاپان کے شمالی جزیرے ہوکائیڈو میں آنے والے زلزلے کے نتیجے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیس ہو گئی ہے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۸
جاپان کے ہوکائیڈو جزیرے میں آنے والے شدید زلزلے کےنتیجے میں تقریبا نو افراد جاں بحق ایک سو سڑسٹھ زخمی اور اڑتیس سے زائد دیگر لاپتہ ہو گئے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۸
ہوکائیڈو جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے تقریبا 125 افراد زخمی ہوگئے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۸
جاپان میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 جب کہ بے گھر افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۱۸
جاپان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 38افراد ہلاک اور 50سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۱۸
فیفا ورلڈ کپ میں برازیل نے میکسیکو کو 0-2 سے جبکہ بیلجیئم نے جاپان کو3-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۸
جاپان کے مغربی حصے زلزلے سے لرز اٹھے، ریکٹر سکیل شدت پانچ اعشاریہ نو ریکارڈ کیا گیا، تین افراد ہلاک جبکہ پچاس کے لگ بھگ زخمی ہو گئے، سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۸
امریکی لڑاکا جیٹ طیارہ جاپان کے ساحل پر گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ نے بروقت طیارے سے چھلانگ لگا کر جان بچالی۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۱۸
یورپی یونین اور جاپان نے جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس کے مکمل نفاذ پر زور دیا ہے۔