SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج جوزف
  • یورپی یونین یوکرین کے ساتھ ہے: جوزف بورل

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳

    امریکہ اور یورپی ممالک یوکرین کی جنگ کو مزید بھڑکانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔

  • امیرعبداللہیان اور جوزف بورل کی ملاقات بہت اہم تھی: پیٹر اسٹانو

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳

    یورپی کمیشن کے سینیئر ترجمان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو نہایت اہم قرار دیا ہے۔

  • روس جنگِ یوکرین میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے: جوزف بورل

    May ۳۱, ۲۰۲۳

    یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔

  • یوکرین کے امدادی بجٹ میں اضافے کے لیے جوزف بورل کی درخواست

    May ۱۸, ۲۰۲۳

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل نے یوکرین کی فوجی امداد کے بجٹ میں ساڑھے تین ارب یورو اضافہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

  • پابندیوں کے خاتمے کےلئے امیرعبداللہیان اور جوزف بوریل کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳

    ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں ایران پر لگی پابندیوں کے خاتمے، یوکرین کی صورت حال، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی اور ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

  • جوزف بورل کا بیانیہ مسترد

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں: جوزف بورل

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے غیر قانونی انخلاء اور یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کا ذکر کیے بغیر کہا کہ یہ معاہدہ مرا نہیں بلکہ معطل ہوا ہے۔

  • روس یوکرین مذاکرات پر جوزف بورل کا بیان، ماسکو کا ردعمل

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے منفی نتائج بر آمد ہوں گے: جوزف بورل

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد فہرست میں قرار دینے سے حالات مزید پیچیدہ ہوجائیں گے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کی جوزف بورل سے ٹیلی فونی گفتگو

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپی یونین ویانا مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتی ہے: جوزف بورل

    Dec ۲۰, ۲۰۲۲

    ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے ویانا مذاکرات پر حکمفرما ماحول کے تناظر میں اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • امیرعبداللہیان اور جوزف بورل کا ٹیلی فونک رابطہ، پابندیاں ہٹانے پر بات چیت

    Nov ۰۳, ۲۰۲۲

    ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی سیاسی امور کے نمائندے جوزف بورل کے درمیان ایران مخالف پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

  • جوزف بورل کا باغ اور جنگل والا بیان سامراجی سوچ کا عکاس ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲

    یورپ باغ ہے اور باقی دنیا جنگل، یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے اس متنازعہ بیان پر ایران کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • یورپی تجاویز پر ایران کا جواب دانشمندانہ ہے، جوزف بورل

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲

    یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف نے، ایٹمی معاہدے کی بحالی کے بارے میں اس یونین کی تجاویز پر ایران کے تحریری جواب کو دانشمندانہ قرار دیا ہے۔

  • امیر عبدالہیان اور جوزف بورل کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے: جوزف بورل

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ روس ، یوکرین کی اناج کی ترسیل کا راستہ روک کر اور اپنی برآمدات میں پابندیاں لگا کر دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے۔

  • جوزف بورل نے امریکی موجودگی کے بغیر خودمختار یورپی فوج کی تشکیل کی تجویز دہرائی

    May ۲۳, ۲۰۲۲

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کو اپنی سیکورٹی کی ذمہ داری خود سنبھالنا چاہئے اور یورپی فوج تشکیل دینا چاہئے۔

  • یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کی تضاد بیانی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تضاد بیانی سے کام لیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کسی سمجھوتے کے حصول کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔

  • یوکرین کو نیٹو کی رکنیت کا وعدہ ایک غلطی تھی : جوزف بورل کا اعتراف

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب نے یوکرین سے نیٹو کی رکنیت کا وعدہ کرکے غلطی کی ہے

  • ایرانی وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ملاقات

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS