تلاش
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کئے جانے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۶
آیت اللہ نمر باقرنمر کو شہید کیے جانے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور لوگ آل سعود حکومت سے اپنی نفرت اور بیزاری کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ اس وقت سمندری سیکورٹی کی حفاظت میں دنیا کی طاقتورترین بحری افوج میں شمار ہوتی ہے
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۶
بارہ عرب ملکوں کی انسانی حقوق کی سو سے زیادہ تنظیموں نے سعودی مجاہد عالم دین آیت اللہ باقر النمر کو دی گئی سزائے موت کے آل سعود حکومت کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۶
نائیجیریا میں مسلمان خواتین نے مظاہرہ کرکے ملک کے معروف مذہبی رہنما آیت اللہ الزکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۶
سعودی عرب میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کا سر قلم کئے جانے کے خلاف بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے معروف سعودی عالم دین آیت اللہ باقر نمر کو موت کی سزادئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے سعودی حکومت کا مقصد فرقہ واریت کو ہوا دینا ہے
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۶
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے آیت اللہ باقر النمر کو شہید کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ نے تہران میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور ایسے ہر اقدام سے پرہیز کی ضرورت پر تاکید کی جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے آیت اللہ باقرنمر کو موت کی سزا اپنی داخلی مشکلات اور علاقائی پالیسیوں میں ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لئے دی ہے -
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے یورپی جوانوں کے نام خط سے اقتباس
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۶
افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے منگل کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی نے افغانستان میں افغان قوموں میں اتحاد کو اس ملک کی مشکلات کا حل قرار دیا۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۶
سعودی حکومت کے مخالفین نے سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت دینے کے آل سعود کے جرم نے بہت سے ایسے سوالات کھڑے کر دیئے ہیں کہ جن کا باریکی سے جائزہ لینے اور تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے-
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۶
تہران کی سٹی کونسل نے اپنے ہنگامی اجلاس میں شہر کی اہم ترین خیابان کا نام آیت اللہ نمر باقر نمر کے نام سے موسوم کرنے کی فوری منظوری دے دی ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آیت اللہ نمر باقر نمرکی سزائے موت کو انتہائی ہولناک اور عظم سانحہ قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ باقر نمر کی شہادت، ایران کے تمام شہروں کے دینی مدارس کے اساتذہ و طلبہ کے احتجاجی مظاہرے
Jan ۰۳, ۲۰۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں کی دینی درسگاہوں کے اساتذہ اور طلاب نے مظاہرے کرکے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے آل سعود کے وحشیانہ اقدام کی مذمت کی ہے.
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۶
صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی اقدام کو غیر اسلامی اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۶
ایران کے شہر قم میں واقع جامعۃ المصطفی نے ایک بیان میں آل سعود حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے مجاہد عالم دین کو سزائے موت دیے جانے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے سعودی عرب کے مظلوم و مومن عالم دین کو شہید کرنے سے متعلق اس ملک کی حکومت کے ہولناک جرم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۶
سرکردہ شیعہ رہنما آیت اللہ نمر باقر نمر کو سزائے موت دیئے جانے کے خلاف عراقی رہنماؤں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بغداد میں سعودی سفارت خانہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔