SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • اسرائیلی فوج کے ہیڈکواٹر پر حزب اللہ کا شدید حملہ+ ویڈیو

    Feb ۲۴, ۲۰۲۴

    اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ لبنان نے ایک اور دقیق حملہ کیا ہے۔

  • اسرائیلی فوج حزب اللہ کے سامنے بے بس

    Feb ۲۴, ۲۰۲۴

    صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج، مشترکہ سرحدوں پر حزب اللہ لبنان کے مقابلے میں اپنے اہداف حاصل کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔

  • صیہونیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے

    Feb ۲۴, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴

    صیہونی میڈيا نے اعتراف کیا ہے جنوبی لبنان سے ایک بار پھر مقبوضہ جولان میں اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ نےمیزائل حملہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کے دو اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ، درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی خبر

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴

     حزب اللہ لبنان نے شومیرہ اور آیویم میں اسرائیلی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ کی سرنگوں نے مغربی میڈیا کو حیران کر دیا

    Feb ۲۰, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کی سرنگوں سے فرانسیسی میڈیا نے اپنی حیرت کا اظہار کیا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ یہ سرنگیں شام تک پھیلی ہو سکتی ہیں۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے

    Feb ۱۹, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نےایک بار پھر متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہيں۔

  • طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ اسرائيل بہت کمزور ہے اور اس کا زوال شروع ہو چکا : حزب اللہ

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴

    حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائيل بہت کمزور اور ناتوان ہے۔

  • موساد کے سابق سربراہ نے کیا خبردار، حزب اللہ کو نہ چھیڑو

    Feb ۱۷, ۲۰۲۴

    اسرائیل کی خونخوار انٹیلی جنس سروس موساد کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے غلط حساب کتاب سے سبق سیکھنا چاہیے جو 7 اکتوبر کی تباہی کا باعث بنے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے 4 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائل حملے

    Feb ۱۷, ۲۰۲۴

    لبنانی علاقوں پر صیہونی حملوں اور غزہ کے عوام کی حمایت جاری رکھنے کے تناظر میں حزب اللہ لبنان نے آج صیہونی حکومت کے چار ٹھکانوں کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

  • اسرائیل پر حزب اللہ کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ

    Feb ۱۶, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے الگ الگ بیانات جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اس نے آج صیہونی حکومت کے 10 فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے ۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)

    Feb ۱۶, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شبعا فارم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کا ڈرون طیارہ شکار کرلیا (ویڈیو)

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ شکار کئے جانے کی پوری ویڈیو فلم جاری کردی۔

  • اسرائیل پر حزب اللہ کا شدید میزائلی حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین پر زبردست میزائلی حملے کئے ہيں۔

  • صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا میزائلی حملہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ کا بڑا بیان، اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے

    Feb ۱۳, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کے پانچ جانبازوں کی شہادت

    Feb ۱۳, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی صبح کو اس کے پانچ جانباز جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴

    لبنان کی تحریک استقامت نے صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حملہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فوجی تنصیبات کو خاصا نقصان پہنچایا ہے۔

  • حزب اللہ نے اسرائیلی جاسوسی کے آلات اڑا دیئے

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنا کر دھماکے سے اڑا دیا ہے۔

  • مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کی کریات شمونہ پر میزائلی حملہ کیا ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS