تلاش
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۰
لبنانی چینل المنار نے سامراج مخالف استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل کی پہلی بار ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں اسکی بعض توانائیوں کی کچھ جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۰
مقبوضہ علاقوں میں حزب کی طویل سرنگ نے اسرائیلی حکام کی نیند حرام کر دی۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۰
لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۰
حزب اللہ لبنان نے ملک کے جنوبی سرحدی علاقوں سمیت پورے ملک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۰
وائٹ ہاوس نے دعوی کیا ہے کہ سوڈان نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد گروہ قبول کرنے پر موافقت کر دی ہے۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۰
امریکی وزارت خزانہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اور حزب اللہ کے رہنما حسن البغدادی پر پابندیاں عائد کر دیں۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۲۰
امریکی وزارت خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن ہیثم علی طباطبائی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو پانچ ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۰
عراق کی حزب اللہ بریگیڈ نے اس ملک میں اپنی فوجی موجودگي باقی رکھنے کے امریکہ کے اہداف کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجی یا تو اپنی مرضی سے عراق سے نکلیں گے یا انھیں نکالا جائے گا۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۰
حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے والے ممالک کو کوئی فائدہ نہيں پہنچے گا۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۰
حزب اللہ لبنان کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی فوجیوں کو شمالی سرحد پر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کو جیسے اپنی عزت راس نہیں آتی ہے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۰
اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا اور اس کی فوج علاقے کی سب سے مضبوط فوج ہے لیکن سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ایک ویڈیو سے اسرائیل کے اس دعوی کی پول کھل گئی۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۰
امریکہ کے وزیر خارجہ نے مقاومتی محاذ کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ لبنان کی حزب اللہ کو دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۰
حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت اور بحرین کے مابین روابط کی برقراری کو فلسطینی عوام سے خیانت قرار دیا۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۰
امریکہ نے لبنان کی نئی حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۰
عراق کی حزب اللہ بریگیڈ کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی مزاحمتی گروہ اپنے ملک میں سعودی عرب کے جرائم کا جواب دیں گے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۲۰
فرانس کے صدر نے، جو بیروت کے دورے پر ہیں، حزب اللہ کو لبنانی عوام کے ایک حصے کا نمائندہ تسلیم کیا ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۰
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ظلم اور ذلت کے خلاف مزاحمت کو عاشورا کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور دشمنی کے آپشن کو ترک نہیں کرے گا۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۰
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۲۰
لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو لبنان پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔