تلاش
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۶
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ شیخ نبیل قاووق نے کہا ہے کہ استقامت کا مقابلہ کرنا آل سعود کے نقصان میں ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے مبلغ محمد العنزی نے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کو آل سعود اور خلیج فارس کے ساحلی عرب ممالک کے دامن پر ایک بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۶
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ دشمن سے مقابلے کے لئے عربوں کے اجماع اور اتحاد کا انتظار نہیں کرےگی۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۶
شام میں شمالی ادلب میں واقع فوعہ اور کفریا کے باشندوں نے مظاہرہ کر کے حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے فیصلے کو عرب لیگ اور خلیج فارس تعاون کونسل کی اسٹریٹیجک غلطی اور امت مسلمہ کے مفادات کے منافی قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۱۶
شام کی قومی سماجی پارٹی نے ایک احتجاجی اجتماع میں حزب اللہ کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کے معاندانہ فیصلے کی مذمت کی ہے ۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۱۶
جرمنی کی وزارت خارجہ نے حزب اللہ کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۶
حزب اللہ کو دہشت گرد تنطیم قرار دیئے جانے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام پر اسلامی جمہوریہ ایران نے سخت رد عمل دکھایا ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ بیان کو بیہودہ اور مخاصمانہ قراردیا ہے
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۶
شام نے حزب اللہ لبنان کے خلاف خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دینا صیہونی حکومت کے جرائم سے بے توجہی ہے کہ جو علاقے کے امن و استحکام کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کی ایگزیکیٹو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین نے حزب اللہ کے خلاف علاقائی یلغار پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۶
حزب اللہ نے علاقے میں سعودی حکومت کے مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی حقیقت بیانی پر معافی نہیں مانگے گی۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر علی احمد فیاض شام میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۶
لبنانی وزیر اعظم نے حزب اللہ کو مزاحمتی فورس اور اس ملک کے دفاعی اور سیاسی ڈھانچے کا اہم رکن قرار دیا ہے-
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کی فوج نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے اس بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ مزاحمتی قوت صیہونی حکومت کی ہر طرح کی کارروائیوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے -
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت اور دوسری جارح طاقتوں کی ہر قسم کی جارحیت کے لئے مقابلے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۶
حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ حسن بغدادی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان پر حملہ کیا تو اسے دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۶
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ضاحیہ علاقے میں حفاظتی تدابیر سخت کرنے کے مقصد سے اس ملک کی فوج اور سیکورٹی فورس کے ساتھ ساتھ حزب اللہ کے مجاہدین بھی الرٹ ہوگئے ہیں۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ، شام کے سرحدی علاقوں میں تعینات نہ ہوئی ہوتی تو اس وقت لبنان کے سرحدی علاقوں پر تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا قبضہ ہوتا-