SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • بیروت کے بلدیاتی انتخابات میں حزب اللہ کی زبردست کامیابی

    May ۰۹, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان نے دارالحکومت بیروت کے بلدیاتی انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔

  • ہمارے جوانوں کی گرفتاری کی خبر بے بنیاد ہے : حزب اللہ

    May ۰۷, ۲۰۱۶

    حزب اللہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ دہشت گردوں نے شام کے علاقےخان طوفان میں اس کے متعدد جوانوں کو گرفتار کر لیا ہے

  • حزب اللہ کو دہشت گرد کہنے والے خود دہشت گرد ہیں: حسن نصراللہ

    May ۰۶, ۲۰۱۶

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے والے خود دہشت گرد ہیں۔

  • دہشت گردی کے خلاف مہم میں حزب اللہ لبنان کے تعاون کی اہمیت پر روس کی تاکید

    May ۰۶, ۲۰۱۶

    روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں حزب اللہ لبنان کے تعاون کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔

  • فلسطین کا دفاع اسلام کا دفاع ہے/ صیہونی، حزب اللہ سے پہلے سے کہیں زیادہ دہشت زدہ ہیں

    May ۰۲, ۲۰۱۶

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے-

  • اسرائیل سعودی فوجیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے، حزب اللہ

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶

    حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل سعودی فوجیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے۔

  • حزب اللہ نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶

    حزب اللہ نے لبنان کے مشرقی علاقے کی پہاڑیوں پر تکفیری دہشت گرد گروہوں داعش اور جبہۃ النصرہ کے حملوں کو پسپا کر دیا۔

  • حزب اللہ لبنان کی حمایت پر روس کی تاکید

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶

    لبنان میں روس کے سفیر نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی حمایت کے سلسلے میں ماسکو کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

  • حماس اور حزب اللہ کے عہدیداروں کے درمیان ملاقات

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیاسی امور کے عہدیداروں نے ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • حزب اللہ کے خلاف سازش

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶

    لبنان کے وزیر صنعت نے کہا ہے کہ حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینا امریکا، صیہونی حکومت اور سعودی عرب کی مشترکہ سازش ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے شام کی تقسیم سے متعلق اسرائیلی منصوبے سے خبردار کیا

    Apr ۱۹, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان نے شام کی تقسیم کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کے بارے میں خبردار کیا ہے-

  • حزب اللہ کے مواقف ہرگز تبدیل نہیں ہوں گے: شیخ نبیل قاووق

    Apr ۱۸, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے مواقف میں ذرہ برابر بھی تبدیلی نہیں آئے گی اگر چہ اس کے خلاف کتنے ہی بیان کیوں نہ جاری کئے جائیں-

  • غرب اردن میں حزب اللہ کی حمایت میں فلسطینیوں کا مظاہرہ

    Apr ۱۷, ۲۰۱۶

    غرب اردن میں مقیم فلسطینیوں نے حزب اللہ لبنان اور دیگر مزاحمتی تحریکوں کے حق میں مظاہرے کئے ہیں۔

  • حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں کئی دہشت گردوں کی ہلاکت

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان نے اس ملک کے مشرق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے کئی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی: حسن نصراللہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی۔

  • حزب اللہ کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمت

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان نے پاکستان کے شہر لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • انصاراللہ اور حزب اللہ کی جانب سے برسلز دھماکوں کی مذمت

    Mar ۲۳, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ اور اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے بریسلز دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے، دہشت گردی کے مقابلے میں سنجیدگی کے ساتھ سخت اور دلیرانہ ہم آہنگی اور تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ کو حزب اللہ عراق کا انتباہ

    Mar ۲۱, ۲۰۱۶

    عراق کی حزب اللہ بٹالین نے کہا ہے کہ اس ملک میں وہ امریکی فوجیوں کے خلاف مزاحمت کرے گی-

  • صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں مسئلہ فلسطین اولین ترجیح ہے: حزب اللہ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۶

    حزب اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں مسئلہ فلسطین اس کی اولین ترجیح ہے۔

  • لبنان کی المستقبل پارٹی کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت

    Mar ۱۷, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان پر سعودی عرب کے شدید دباؤ کے باوجود لبنان میں سعودی عرب کی پالیسیوں کی سب سے بڑی حامی المستقبل پارٹی نے کہا ہے کہ حزب اللہ، لبنان کے سیاسی ڈھانچے کا ایک حصہ ہے اور تمام لبنانی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS