تلاش
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۱
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔ اس درمیان جارح اتحاد نے ایک بار پھر یمن پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۱
یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں کے جواب میں یمنی فوج اور رضاکار فورس نےسعودی عرب کے جنوب میں واقع صوبے عسیر میں ملک خالد ہوائی چھاونی اور جیزان میں کئی اہداف کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۱
سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے ہونے والے ویانا اجلاس کے بارے میں کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں گے ۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۱
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۱
سعودی عرب اور یمن کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ کے ایک اہم مقابلے میں یمن نے سعودی عرب کو شکست دے دی جس کے بعد یمنییوں کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہيں رہا۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں سے ملاقات کو مثبت بتاتے ہوئے کہا کہ ان ملاقاتوں سے کچھ حد تک غلط فہمیاں دور ہوئی ہیں۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۱
یمن کی تحریک انصاراللہ نے ایک اور تباہ کن میزائل کی رونمائی کر کے دنیا کو حیرت جبکہ جارح ممالک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۲۱
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۱
عالمی ادارہ خوراک نے اعلان کیا ہے کہ دو کروڑ سے زائد یمنی شہریوں کو فوری طور پر انساندوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۱
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا پر اپنے فضائی حملے پھر شروع کر دیئے ہیں.
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۱
سعودی عرب یمن میں انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ذریعے کرائی جانے والی تحقیقات کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۲۱
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون نے دستک دے دی ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۱
یورپی پارلیمنٹ کے ایک سو بیس سے زیادہ ممبران نے سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خاتون کارکنوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۱
ہیومن رائٹس واچ سمیت انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں اور قانونی اداروں نے سعودی عرب میں بچوں کو سزائے موت دیئے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۱
برطانیہ کے ایک جریدے کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ گفتگو میں سعودی عرب کا ہاتھ خالی ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۱
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے سعودی جرائم پر اپنا شرمناک موقف جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ یمن میں تمام فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتا ہے تاکہ کشیدگی کو بڑھنے سے روکا جا سکے۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۲۱
یمن نے جارح سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے ملک کا محاصرہ ختم نہ کیا تو سعودی عرب کے خلاف نئے آپریشن انجام دیئے جائیں گے۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۲۱
سعودی عرب نے یمن کے صوبہ مآرب کی بنیادی تنصیبات اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۱
یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں پر یمنی فورسز کے جواب میں دسیوں کرائے کے فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۱
سعودی عرب میں سڑک عبور کرنے والی تین خواتین کو کار نے روند دیا۔