تلاش
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۱
بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نرسوں اور کورونا دور میں دوسروں کو خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۱
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کہ کل رات اربیل میں امریکی قونصل خانے اور امریکی فوجی اڈے الحریر میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۱
درجنوں افغان طلبہ نے ویزے جاری نہ کرنے کے خلاف کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۱
لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے سربراہ نے گذشتہ جمعرات کو بیروت میں ہوئے فائرنگ کے واقعات کے پیچھے خطرناک سازش سے پردہ اٹھایا۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۱
ہیٹی کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت پورٹو پرنس میں باندی گروہ کے افراد نے سترہ امریکی عیسائی مبلغین کو ان کو اہل خانہ کے ہمراہ اغوا کر لیا۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۱
لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسے خانہ جنگی میں نہیں ڈھکیلا جا سکتا۔ حزب اللہ کا یہ بیان، جمعرات کو بیروت میں ایک مظاہرے کے دوران ہوئی فائرنگ میں 7 شیعوں کی شہادت کے بعد سامنے آیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے مغربی ایران میں ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ کے پروپیگنڈے کو شیطانی حرکت قرار دیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۱
امریکہ کے بلومبرگ نیوز چینل نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کو پیشکش کی ہے کہ دونوں ملک دوطرفہ مذاکرات میں حسن نیت کے طور پر اپنے اپنے قونصل خانے ایک دوسرے کے ملک میں دوبارہ کھول لیں۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۱
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب آپسی کشیدگی کو کم کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
Oct ۰۸, ۲۰۲۱
ایرانی پہلوان محمد رضا مختاری نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں تین منٹ کے اندر اندر اپنے آذربایجانی حریف کو 0-9 سے ہرا کر اسے ناک آوٹ کر دیا۔ مختاری کے ماہرانہ داؤ کو عالمی سطح پر خوب سراہا گیا ہے۔ اس ویڈیو کو دونوں ممالک کے مابین پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کے تناظر میں بھی دیکھا جا رہا ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۱
کابل میں روسی سفارتخانے کے قریب داعش سے وابستہ پانچ دہشت گرد ہلاک اور تین گرفتار کرلئے گئے ۔ اس دوران صحافیوں کو کابل کے مضافات میں سی آئی اے کے ایک عقوبت خانے کا معائنہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۱
امریکا میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ سے زائد اموات ہوچکی ہیں جو دنیا کا بدترین متاثرہ ملک ہے جہاں دنیا بھر کی کل اموات میں سے 15 فیصد اموات ہوچکی ہیں۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۱
افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب سربراہ نے کابل میں بعض ملکوں کے سفیروں سے ملاقات میں دنیا بھر کے ملکوں سے افغانستان میں اپنے سفارت خانے کھولنے کی درخواست کی ہے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۱
فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں نے واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے پر درجنوں چمچے پھینکے ہیں۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۱
امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے افغانستان میں خانہ جنگی شروع ہونے کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا کہ طالبان افغانستان میں کوئی مضبوط حکومت تشکیل دے سکیں گے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۱
افغانستان میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ کی سیکورٹی کی وجہ سے دروازوں سے مناسب فاصلہ بنائے رکھیں۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۲۱
لندن میں معدوم بغاوت کے مظاہرین نے ملکہ برطانیہ کے محل بکنگھم پیلیس کے سامنے کافی ہنگامہ کیا ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۲۱
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی کرا کے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے۔