تلاش
-
Aug ۱۸, ۲۰۲۱
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جو بائيڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائي کراکے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۱
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیروت کے خلدہ علاقے میں پیش آنے والے واقعات کو حزب اللہ کو ایک جنگ میں الجھانے کی دشمنوں کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ خانہ جنگی میں نہیں الجھے گی۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۱
عراق کی استقامتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ سرزمین عراق پر امریکہ کی کسی بھی طرح کی فوجی موجودگی ایک دشمنانہ وجود ہے اور ملک کی تمام فوجی چھاؤنیوں سے امریکی فوجیوں کا انخلا ضروری ہے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۱
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔اس درمیان عراق کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر اپنے ملک سے غاصب امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۱
ایرانی بحریہ کے کمانڈر رئیر ایڈمرل حسین خانزادی نے خلیج فن لینڈ میں ایرانی بحری بیڑے کی موجودگی کو ایک تاریخی واقعہ قرار دیا ہے۔