تلاش
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۰
یواین ایچ سی آرنے کہا ہے کہ لیبیا میں لڑائی کی وجہ سے تقریبا ڈیڑھ لاکھ لوگ دارالحکومت طرابلس میں بے گھر ہوئے ہیں۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۰
آسٹریلیا کے سیکڑوں طلبا نے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کی مذمت میں ایک احتجاجی اجتماع کیا۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی ایران اور حریت پسندوں کی تاریخ میں ہمیشہ سربلند اور زندہ جاوید رہیں گے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۰
عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے کے بعد بین الاقوامی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان میں امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک کے قونصل خانوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جذبہ ایثار و فداکاری اور خلوص کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۰
عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد کا امریکی سفارت خانہ جاسوسی کے اڈے اور عراق میں تخریب کارانہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کا مرکز بن گیا ہے اور اسے بند ہوجانا چاہیے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۹
امریکا کی ریاست نیویارک کے نواحی علاقے میں واقع ایک یہودی عبادت گاہ میں چاقو سے کیے گئے حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۹
افغان حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران ملک کے مشرقی علاقوں میں دہشتگرد گروہ داعش کے 700 شدت پسندوں اور ان کے اہل خانہ کو حراست میں لیا ہے۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۹
دہشت گرد امریکی فوجیوں نے داعش دہشتگرد گروہ کے تین سو خاندانوں کو شام سے عراق منتقل کردیا ہے
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۹
ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی میں پاک بحریہ کی تنصیبات اور دفاعی مراکز کا دورہ کیا ۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۹
عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے شہر خانقین پر داعشی دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۹
عراق کے میڈیا ذرائع نے خبردی ہے کہ نجف اشرف میں قائم ایران کے قونصل خانے کی عمارت کو ایک بار پھر آگ لگادی گئی۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۹
افغانستان میں امریکہ کے ڈرون حملے میں ایک ہی گھر کے چھے افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۹
عراقی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران نجف اشرف میں قونصل جنرل پر حملے کی مذمت و معذرت کی۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۹
کل رات چند شرپسندوں نےنجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کر دیا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج صبح نجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کی حکومت سے شرپسندوں سے سختی سے نمٹنے اور ان کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۹
عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق کل رات چند شرپسندوں نےنجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کر دیا۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۹
کربلا میں واقع ایرانی قونصل خانے پر کل رات نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۹
گزشتہ شب کچھ نا معلوم افراد کربلا میں واقع ایرانی قونصل خانے کے سامنے اکٹھا ہوئے اور پتھراؤ کر کے اسے نقصان پہونچانے کی کوشش کی۔تاہم کربلا پولیس کمانڈر کا کہنا ہے اس وقت ایرانی قونصل خانے کے آس پاس حالات معمول کے مطابق ہیں