تلاش
-
May ۰۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بڑا دعوی کیا ہے۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۲
عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں کمیشن کے ذریعے امریکی سازش اور مداخلت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۲
عمران خان نے کہا ہے کہ غلامی کا طوق گلے میں ڈال کر عروج و ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے شہباز شریف کی حکومت پر شریف خاندان کے کیسیز ختم کرنے اور شواہد مٹانے کے سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۲
مدینہ منورہ میں مسجد النبی کے اندر نعرے بازی کے تعلق سے پاکستان میں، سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت مختلف رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے ۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دے دی۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے عمران خان کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے سازش کا اعتراف کیا ہے۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں لائحہ عمل دوں گا اور اس حکومت کو کبھی قبول نہیں کروں گا۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی خاتون رکن کانگریس الہان عمر نے ملاقات کی جس میں پاکستان-امریکا تعلقات کی اہمیت پر تاکید کی گئی اور دوطرفہ تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور برابری کی بنیاد پر مزید مضبوط کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کو نااہلی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہے ہیں۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۲
کراچی کے باغ جناح میں سنیچر کی رات تحریک انصاف پارٹی کا جلسہ منعقد ہوا جسے پارٹی کے چیئر مین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوستی سب کے ساتھ چاہتا ہوں لیکن غلامی کسی کی قبول نہیں کر سکتا
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے توشہ خانے کے تحائف دبئی میں فروخت کئے ہیں۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کئی بار پاکستانی سیاست میں امریکہ کی مداخلت کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی حکومت ان کے خلاف سازش کر رہی ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے آزاد عدلیہ کے لیے جیل کاٹی، میں عدالت سے پوچھتا ہوں کہ رات کے اندھیرے میں عدالت کیوں لگائی، معزز ججزمجھے جواب دیں، میں نے کیا جرم کیا تھا کہ آپ نے رات کے 12 عدالتیں لگائیں، میں نے آج تک قانون نہیں توڑا، میں نے کبھی قوم کو اداروں کے خلاف نہیں بھڑکایا، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بدھ کو مقدمے کی سماعت ہوئی۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکہ اور ملک میں سرگرم اُس کے ایجنٹوں کے خلاف ایک تحریک کا آغاز کیا ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف گزشتہ رات کامیاب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۲
عمران خان نے کہا ہے کہ میں امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا عوام میں نکلوں گا۔