تلاش
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۰
لبنان میں ہونے والے بھیانک دھماکے اور کئي وزیروں کے استعفے کے بعد پیر کی شام اس ملک کے وزیر اعظم حسان دیاب نے بھی استعفی دے دیا ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۰
لبنان کے وزیر اعظم حسان دیاب نے اپنا استعفی صدر میشل عون کو پیش کردیا ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۰
لبنان میں بیروت سانحے کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کے مطالبے کے ساتھ مظاہرے شروع ہوئے لیکن کچھ موقع پرست جماعتوں اور افراد نے پرتشدد بنا دیا جس کے بعد سے ملک میں ایک نیا بحران شروع ہو گیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۰
صدر روحانی نے لبنان کے غم رسیدہ عوام سے عالمی یکجہتی کو انسانیت کے ضمیر کے بیدار ہونے اور انسانوں سے محبت کا جذبہ زندہ ہونے کی علامت قرار دیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک مداخلت پسندانہ بیان میں، بیروت میں ہوئے دھماکے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۰
بیروت میں امریکی سفارت خانے نے ایک جاری کردہ بیان کرکے لبنان میں سرکاری عمارتوں پر حملہ کرنے والوں کی حمایت کی ہے، دوسری جانب لبنان کے سیاسی حلقوں اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے مرکزی بیروت میں جاری واقعات کو ملک توڑنے کو بیرونی سازش قرار دیا ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۰
معیشتی مشکلات کے ساتھ ساتھ دھماکے سے ہونے والی تباہی کے باعث لبنانی عوام میں خاصی ناراضگی پیدا ہو گئی ہے اور دشمن قوتیں بالخصوص امریکی حکومت اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۰
عراق نے کہا ہے کہ لبنان کے لئے اسکی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری رہےگا۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۰
لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سانحہ بیروت میں ساٹھ سے زائد افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ دوسری جانب لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۰
فرانس کے صدر امانوئیل میکرون بیروت سانحے کے فورا بعد لبنان پہنچے اور وہاں انہوں نے لبنان کے داخلی امور میں مداخلت شروع کر دی۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۰
منگل کے روز بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے سب سے پہلے لبنان کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھایا اور امداد روانہ کی۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۰
منگل کے روز بیروت میں ہونے والے ہولناک سانحے کے بعد لبنان کے لئے بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ ایران کے علاوہ ترکی اور روس نے بھی لبنان کے لئے طبی وسائل و آلات، دوائیں اور غذائی اشیاء کے علاوہ میڈیکل ٹیمیں بھی لبنان روانہ کی ہیں۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۰
لبنان کے وزیر صحت نے بیروت میں ایران کے موبائل اسپتال کا معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے ایران نے جس تیزی سے ان کے ملک کی مدد کی ہے وہ حیرت انگیز اور قابل توجہ ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۰
غزہ پٹی کے دسیوں فلسطینیوں نے اجتماع کر کے ملت لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۰
لبنان کے ساتھ باہمی اظہار یکجہتی کے دائرے میں بدھ پانچ اگست کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ کریسنٹ کی پہلی انسان دوستانہ امداد کی کھیپ لبنان پہنچ گئی۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے علاقے خان یونس کے باشندوں نے خون کا عطیہ دینے پر مبنی حزب اللہ لبنان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے بیروت سانحے کے متاثرین کے لئے اپنے خون کا عطیہ پیش کیا۔ ساتھ ہی فلسطینی عوام نے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی کرنے کے ساتھ ساتھ یہ اعلان کیا کہ دونوں اقوام کے درمیان پائی جانے والی الفت و دوستی کا رشتہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۰
پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید عارف حسین الحسینی کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۰
ایران کی ہلال احمر (ریڈ کریسنٹ) نے بیروت کی بندرگاہ میں حالیہ دھماکے کے متاثرین کے لیے خوراک پیکیج ، ادویات اور طبی سامان پر مشتمل امدادی اشیاء لبنان ارسال کر دی ہیں۔