تلاش
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۰
مغربی ایشیا کے مختلف ملکوں کے حکام اور عوام نے بیروت کے المناک سانحے پر لبنان کی حکومت اور قوم سے یکجہتی و ہمددری کا اظہار اور مختلف شعبوں میں اس ملک کی مدد کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۰
ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۰
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دھماکے میں اب تک 78 سے زائد افراد کے جاں بحق اور 3700 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکے اس قدر شدید تھے کہ میلوں دور تک عمارتیں لرز اٹھیں اور بندرگاہ کے علاقے میں کئی گاڑیاں اڑ کر عمارتوں کی تیسری منزل پر جا گریں۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۰
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے جس میں سینکڑوں لوگوں کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۰
لبنان کے نئے وزیر خارجہ نے اپنے پہلے بیان میں صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کیے جانے پر زور دیا ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۰
لبنانی حکام کی جانب سے وزیر خارجہ ناصیف حتی کا استعفی قبول کر لیے جانے کے بعد شربل وہبہ کو اس ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گيا ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۰
جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی ٹولے کے کچھ جاسوسی کے آلات دریافت ہوئے ہیں۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۰
خبری ذرائع نے لبنان میں صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کے سرنگوں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۲۰
لبنان کی فوج کا کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی جہازوں نے لبنان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۲۰
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے سعودی عرب کے ایک اخبار کی جانب سے عراق میں اعلی دینی قیادت کی اہانت کی سخت مذمت کی ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۰
لبنانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور انہوں نے ملکی و قومی معاملات میں امریکی مداخلت سے تنگ آکے وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۲۰
لبنان کے وزیر اعظم نے ملک میں رونما ہونے والے پر تشدد اعتراضات کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے۔
-
May ۲۸, ۲۰۲۰
امریکا، لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں پر پابندی عائد کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۰
لبنان کے وزیر خارجہ، وزیر صحت اور وزیر نقل و حمل نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے مقابلے کے لیے ایران کی جانب سے میڈیکل امداد بھیجے جانے کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۰
لبنان نے ایران کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کٹس اور وینٹی لیٹر بھیجے جانے کے اقدام کو دونوں ملکوں کے درمیان گہری دوستی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۰
لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ہمیشہ لبنان کے داخلی امور خاص طور سے بینکنگ کے امور میں مداخلت کرنے کے درپے رہا ہے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۰
امریکی طیارے سے ایک اسرائیلی جاسوس کے لبنان سے باہر فرار کرجانے کے بعد لبنان کی فوجی عدالت کے سربراہ نے استعفا دے دیا ہے۔ اس درمیان امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی جاسوس کو ان کے حکم سے لبنان سے فرار کرایا گیا ہے۔