تلاش
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۹
لبنان کے علاوہ بعض دیگر ممالک کے کچھ ماہرین کا خیال یہ ہے کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب لبنان میں اقتصادی و معیشتی بدحالی اور کرپشن کے خلاف سلسلہ وار مظاہرے جاری تھے،وزیر اعظم سعد الحریری کا استعفیٰ ایک منطقی اقدام نہیں تھا اور اس بات کا بہت احتمال پایا جاتا ہے کہ انہوں نے یہ استعفیٰ بعض دیگر ممالک بالخصوص سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دباؤ میں آکر دیا ہے تاکہ انکی منشا کے مطابق لبنان کے سیاسی خلفشار کو مزید ہوا دی جا سکے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کی موجودہ صورتحال اور اس ملک کے وزیر اعظم کے مستعفی ہونے پر رد عمل دکھاتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ لبنان کی حکومت اور عوام اتحاد و یکجہتی سے اس صورتحال سے کامیابی کے ساتھ نمٹیں گے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۹
لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری شدید احتجاج کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۹
لبنانی عوام نے مظاہروں کے حوالے سے سید حسن نصر اللہ کے خطاب کا پرجوش استقبال کیا۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۹
صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں اپنا ایک ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے بعد لبنان سے ملحق سرحدی علاقوں میں فوجی نقل و حرکت بڑھا دی ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۹
لبنانی صدر کے دفتر نے ملک کے اقتصاد کو بحران سے بچانے کے لئے وزیراعظم کے منصوبے کی منظوری کی خبر دی ہے
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۹
لبنان کے صدر میشل عون نے ایوان صدر کے قریب مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کے لیڈروں سے ملاقات کی ہے
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۹
چھیاسی کلوگرام کے وزن کے کشتی کے مقابلے میں لبنان کے پہلوان ڈومینک مائیکل ابو نادر نے قزاقستان میں ہونے والے دوہزار انیس کے عالمی چیمپیئن شپ مقابلوں میں اپنے صیہونی حریف کا مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۹
لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ اگر عرب ممالک سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہوں گے تو انجام بہت برا ہوگا۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۹
لبنان کے وزیر اعظم نے صیہونی حکومت کو علاقے میں کشیدگی کا باعث قرار دیتے ہوئے اور اس پر بین الاقوامی دباؤ ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب لبنان کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ لبنانی فوج صیہونی حکومت کے ہر طرح کے بری بحری اور فضائی حملے کا منھ توڑ جواب دے گی جبکہ حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں کے ملبے لبنانی فوج کے حوالے کردیئے ہیں۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۹
لبنان کے صدر نے جنوبی بیروت پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے جارحانہ اہداف کی علامت قرار دیا ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنانی مزاحمت نے دنیا میں ناجائز صہیونی ریاست کی شکست کے امکان کو ثابت کردیاہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۹
ایران کے نائب صدر نے کہا کہ دشمنوں کے خلاف لبنانی عوام کی مزاحمت کی خاطر دشمن اپنے مقاصد کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام ہوا۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۹
لبنانی فوج کے سربراہ نے اپنے ملک کے تمام علاقوں کو اسرائیل کے قبضے سے آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۹
لبنانی حکام نے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں واضح کر دیا ہے کہ حزب اللہ حکومت اور پارلیمنٹ کا حصہ اور اسرائیل کی توسیع پسندی کے مقابلے میں پائیدار رکاوٹ ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۹
لبنان کے صدر نے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حزب اللہ، لبنانی قوم کا حصہ ہے جو حکومت اور پارلیمنٹ میں بھی موجود ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۹
پاکستان میں ان دنوں اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او دلانے یا دینے کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۸
لبنانی فوج نے غاصب صیہونی فوجیوں کو میس الجبل کے علاقے میں بلو لائن سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔