تلاش
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسجد کو انسان سازی، دشمن کے ساتھ مقابلہ آرائی، دل اور دنیا کی تعمیر، بصیرت میں اضافے اور اسلامی تہذیب کے قیام کا راستہ ہموار کرنے والا مرکز ہونا چاہیے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۵
پاکستان کے ترجمان وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کی دراندازی میں اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۵
غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر ہلہ بولا ہے۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۵
صیہونیوں کی جانب سے عائد شدہ تمام پابندیوں کے باوجود اتوار کی صبح مسجد الاقصی میں 1 لاکھ 40 ہزار فلسطینیوں نے نماز عید ادا کی۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۵
مسجد الحرام کی تیسری منزل پر نئے ہیلی پیڈ پر ایئر ایمبولینس کی لینڈنگ کی کامیاب آزمائش کی گئی۔ اس اقدام کا مقصد خانۂ خدا کے زائرین کو فوری اور مؤثر طبی امداد فراہم کرنا ہے۔ ایئر ایمبولینس سروس کیلیے جدید ہیلی پیڈ خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کی طرف سے سخت بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود اسّی ہزار سے زائد فلسطینیوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۵
دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۵
ہندوستان میں الہ آباد ہائی کورٹ نے منگل کے روز سنبھل کی جامع مسجد کو ’’متنازعہ مقام‘‘ کے طور پر حوالہ دینے پر اتفاق کر لیا۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۲۵
عالم اسلام میں ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمتی تنظيم حماس نے اس مبارک مہینے میں مسجد الاقصی میں وسیع پیمانے پر عبادتوں میں شرکت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۵
فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد ابراہیمی کا اختیار صیہونی ادارے کو منتقل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں سے ان اقدامات کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۵
اتر پردیش کی شاہی مسجد کمیٹی نے مرکزی حکومت پر عبادت گاہوں کے قانون کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر جان بوجھ کر اپنا جواب داخل نہ کر نے کا الزام لگاتے ہوئے ایک عرضی داخل کرکے سپریم کورٹ سے فریاد کی ہے کہ مرکز کے اس حق پر روک لگا دی جائے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۵
ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں سنبھل کی شاہی جامع مسجد پر تنازعہ جاری ہے تاہم اب سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کنویں کی پوجا روکنے کا حکم دیا ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۲۴
مسجد الاقصی اور اس کی عرب اور اسلامی شناخت کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ منصوبوں کا مقصد مسجد الاقصی پر مزید غلبہ حاصل کرنا ہے۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۲۴
تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 32 ویں برسی کے موقع پر پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔