تلاش
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۶
مسجد الاقصی پر اسرائیلی فوجیوں اور صیہونی آباد کاروں کے حملے میں کم سے کم پندرہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۶
سرزمین وحی پر چند اور زائرین بیت اللہ الحرام کے شہید ہونے کے بعد ایک بار پھر حرمین شریفین کا انتظام سنبھالنے اور زائرین کی حفاظت میں آل سعود کی نااہلی ثابت ہوتی ہے۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۱۶
عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجدالاقصی پر پہرے بیٹھا دیئے گئے۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں اور انتہا پسندوں نے اتوار کو ایک بار پھر قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے-
-
May ۲۲, ۲۰۱۶
صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۶
غزہ کے تین فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ میں شرکت کی
-
May ۰۲, ۲۰۱۶
انتہاپسندصیہونیوں نے صیہونی فوجیوں کے ساتھ مل کرایک بارپھر مسجد الاقصی پرحملہ کیا ہے-
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۶
صہیونی حکومت کے وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونسکو کی جانب سے مسجد الاقصی سے یہودیت کو علیحدہ کرنے کے فیصلے پر نکتہ چینی کی ہے-
-
Apr ۰۳, ۲۰۱۶
صیہونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت سے مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۶
صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۶
صیہونی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج کی پشت پناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۶
غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجدالاقصی اور غرب اردن پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۵
امریکی کانگریس کے ایک ریپبلکن رکن نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا واحد راستہ مسجدوں میں مسلمانوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنا ہے-
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۵
انتہا پسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۵
فرانس کے ایک اہم مذہبی پیشوا نے کہا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے جلد ہی ملک کی ایک سو ساٹھ مسجدوں پر تالے لگانے کا فیصلہ کیا ہے
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۵
صیہونی آباد کاروں اور فوجیوں نے پیر کو قبلہ اول پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی کوشش کی-
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۵
صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں نے منگل کو بھی قبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۱۵
حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم امین السید نے مسجدالاقصی پر اسرائیلی حملے جاری رہنے کی مذمت کی ہے-