تلاش
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۸
پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف پر جوتے سے ہونے والے حملے کے بعد انہوں نے اپنی تقریر مختصر کردی۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۸
پاکستان میں سینیٹ کے چیرمین کے لئے جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اکثریت حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۸
پاکستان میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو ستّر برسوں سے لاحق بیماری کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی نا اہلی کے فیصلے کے کروڑوں رائے دہندگان کی توہین قرار دیا ہے ۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خلاف عدالت کے فیصلے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۸
پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ پارٹی کی صدر بننے کی اہلیت رکھتی ہیں۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۸
نواز شریف کو (ن) لیگ کی پارٹی صدارت سے ہٹائے جانے کے بعد شہباز شریف کو پارٹی صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۸
پاکستان کے نا اہل ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف آج صبح تین نیب ریفرنسز کی سماعت کے لیے احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۸
جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات کے بعد شہباز شریف پاکستان واپس پہنچ گئے جبکہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی منگل کو متوقع ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۷
پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ کے قائدین ریاض میں آپسی صلاح و مشورے میں سرگرم ہیں۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۷
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف بھی ریاض پہنچ گئے ہیں اور اتوار کو کسی بھی وقت نوازشریف اور شہبازشریف، سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور دیگر سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۷
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیرقانون کے استعفے اور نواز شریف پر قتل کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۷
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نااہل ہونے والے پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ہفتے کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے جہاں ان کی اہم سعودی رہنماؤں سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۷
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نااہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ اقامہ صرف بہانہ تھا نواز شریف نشانہ تھا۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۱۷
نواز شریف کا کہنا ہے کہ پانچ ججوں کے فیصلے سے ملک کا ستیاناس ہونا شروع ہوگیا ہے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۷
نوازشریف، مریم نوازاور کیپٹن (ر) صفدر کی آج صبح پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۷
احتساب عدالت نے ایس ای سی پی کو حسین اور حسن نواز کے شیئرز منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔