SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج کرپشن
  • حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اپوزیشن، کرپشن کے خلاف سب سے زیادہ اقدامات کیے: عمران خان

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲

    پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن نے کرپشن سے متعلق ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کئے۔

  • بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کرپشن کیس میں بری

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵

    بنگلا دیش کی عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ایک اور کرپشن کیس میں بری کر دیا۔

  • سعودی عرب، سینئر عہدیدار کرپشن کے الزام میں گرفتار

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴

    سعودی عرب میں سرکاری ادارے کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

  • عمران خان پر بلاول بھٹو کا شدید حملہ، کرپشن کا دینا ہوگا جواب

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے کرپشن کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر ایک کمپنی بنائی مگر اب انہیں عدالتوں میں کرپشن کا جواب دینا ہوگا۔

  • کویت، سابق وزیرا‏عظم پر کرپشن کا الزام

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱

    کویت کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ جابرالمبارک کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے۔

  • پاکستان کی سپریم کورٹ نے الیکشن میں کرپشن روکنے کی اسکیم طلب کرلی

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱

    پاکستان کے چیف جسٹس، گلزار احمد نے الیکشن کمیشن سے سینیٹ کے انتخابات میں کرپشن روکنے کی اسکیم طلب کرلی ہے۔

  • نیب کرپشن ثابت نہیں کرسکتا: شہباز شریف کا دعوی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے اپنے خلاف کرپشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قومی احتساب بیورو ان کے خلاف ثبوت پیش نہیں کرسکے گا۔

  • براڈ شیٹ کے انکشافات، کرپشن کی ایک جھلک ہیں: عمران خان

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملکی اشرافیہ کے کرپشن سے متعلق برطانونی کمپنی کے تازہ انکشافات کے بعد معاملے کی مزید تحقیقات کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • افغانستان میں اینٹی کرپشن مہم پر اشرف غنی کی تاکید

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰

    افغانستان کے صدر نے تمام سرکاری اداروں میں اخلاقی و مالی بدعنواںی کے خلاف مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • کرپشن کرنے والا سزا بھگتے گا: عمران خان

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹

    عمران خان نے کہا ہے کہ جس نے کرپشن کی وہ سزا بھگتے گا اور حکومت احتساب سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

  • پاکستان کے سابق وزیر داخلہ کرپشن کےالزام میں گرفتار

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ 24 دسمبر کو نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔

  • لبنان میں کرپشن کے خلاف مظاہرے اور دھرنے جاری

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹

    لبنان میں کرپشن کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں اور ہزاروں مظاہرین مختلف سیاستدانوں کی رہا‏ئشگاہوں کے باہر دھرنا دے کر بیٹھ گئے ہیں۔

  • صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ کو مالی کرپشن میں سزا

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹

    اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور خرد برد کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے حکومت کو رقم کی واپسی اور 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

  • کرپشن میں ملوث نیتن یاہو پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کے لئے تیار

    Apr ۱۱, ۲۰۱۹

    نیتن یاہو کے پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

  • شریف فیملی کے خلاف کرپشن کے نئے مقدمات

    Apr ۱۱, ۲۰۱۹

    حکومت نےاس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پنجاب کے سابق وزیراعلی شہباز شریف سمیت شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے نئے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

  • عمران خان کا کرپشن کے خلاف مہم کو کامیاب بنانے کا عزم

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کرپشن کے خلاف اپنی حکومت کے اقدامات کو موثر اور کارساز قرار دیا ہے۔

  • کرپشن اور دہشتگردی پاکستان کے لئے ناسور

    Sep ۱۸, ۲۰۱۸

    پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرپشن کے ناسور اور دہشتگردی نے ملکی اقتصادیات کو تباہ کردیا ہے اور عوام بے ایمانی سے تنگ آچکے ہیں۔

  • اسرائیلی وزیراعظم کرپشن کی وجہ سے شدید ڈپریشن کا شکار

    Mar ۲۸, ۲۰۱۸

    اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو شدید علالت کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا۔

  • بنیامین نتن یاہو کے خلاف کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم

    Feb ۱۴, ۲۰۱۸

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف پولیس نے کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔

  • سرکاری اداروں میں کرپشن کے خاتمے کا مطالبہ

    Dec ۳۰, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS