-
آل خلیفہ کی من مانیاں جاری، مزید دو سیاستدانوں کو دس سال قید کی سزا سنائی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے جمعرات کے روز 14 فروری اتحاد سے وابستہ دو افراد کے لئے 10 سال قید کی سزا کی توثیق کر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کا غرب اردن میں نئی صیہونی بستیاں بسانے کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے مقبوضہ علاقے میں نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونیوں سے دوستی آل خلیفہ حکومت کے مفاد میں نہیں: جمعیت الوفاق
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳بحرین کے انسانی حقوق تنظیموں کے کارکنوں نے بد نام زمانہ صیہونی جاسوسی کی تنظیم موساد کے سربراہ کے دورۂ بحرین اور منامہ میں بحرین کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیداروں سے اس کی ملاقات کو آل خلیفہ حکومت کیلئے کلنک کا ٹیکہ قرار دیا۔
-
موساد کے سرغنہ کے دورہ بحرین کی مذمت
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲بحرینی سیاستدانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے سرغنہ یوسی کوہن کے دورہ منامہ کی مذمت کی ہے۔
-
خلیج فارس کے تنازعات سفارتی طریقوں سے حل کئے جائیں: روس
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹روس کے وزیر خارجہ نے تمام فریقوں کے مشترکہ مفادات کی بنیاد پر خلیج فارس کے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ ساز باز کا مطلب امت اسلامیہ سے جدائی ہے: آیت اللہ عیسی قاسم
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱بحرین کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے امریکہ و اسرائیل کو مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی اسرائیل کے ساتھ ہے اس نے خود کو امت اسلامیہ سے الگ کر لیا ہے۔
-
قطر کا اہم انکشاف، سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملک پر قبضہ کرنا چاہتے تھے
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶قطر کے وزیر دفاع خالد العطیہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے دو مرحلوں میں قطر پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
-
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل اپنی اہلیت کھو چکے ہیں: پی ایل او
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے سلسلے میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف نفرت و بیزاری کا اعلان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
بعض عرب حکومتوں کی غداری کی کہانی سامنے آگئی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۸سحر نیوزرپورٹ