-
آل خلیفہ و آل یہود کے روابط کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرے کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
دوستی تو کر ہی لی، اب یہودی بھی ہو جاؤ!
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ کے صیہونیت نواز داماد جیرڈ کوشنر نے بحرین کی شاہی حکومت کے سرغنہ شیخ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے مسلمان ہونے کا مذاق اڑاتے ہوئے یہودیوں کی مقدس کتاب توریت بطور تحفہ انہیں پیش کی جس کا بظاہر مفہوم یہی ہے کہ اب جبکہ صیہونی حکومت کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا چکے ہو، بہتر ہے کہ یہودی ہی ہو جاؤ! یہ تصویر دیکھ کر فوراً ذہن میں قرآن کریم کی وہ آیۂ مبارکہ آ جاتی کہ جس میں ارشاد ہوتا ہے کہ یہود و نصاریٰ اُس وقت تک تم سے راضی نہیں ہو سکتے جب تک تم ان کے مسلک میں نہ در آؤ! (بقرہ/120)
-
فلسطین سے دستبردار نہیں ہوں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰پاکستان نے فلسطینی امنگوں کی حمایت پر مبنی اپنے موقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر پاکستان کے وزیراعظم کی تنقید
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جانے پر ایک بار پھر تنقید کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مذمت میں کمپین کا آغاز
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹متحدہ عرب امارات کی ایک عوامی انجمن نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مذمتی کمپین شروع کردیا ہے۔
-
عربوں کی خیانت کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶غزہ کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کرکے صیہونی حکومت کے ساتھ بحرینی حکومت کے سازشی معاہدے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل سے بحرین اور متحدہ عرب امارات کے روابط کی برقراری - خصوصی رپورٹ
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
اسنیپ بیک کو فعال کرنے کی امریکی کوشش لا حاصل ہے: صدر روحانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسنیپ بیک میکانیزم کو فعال بنانے کے لئے امریکی کوششوں کو ناکام اور لاحاصل قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے والے خیانت کاروں کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰امریکی دباو پر اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے والے خیانت کاروں کے خلاف عالمی سطح پر مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بحرین اور متحده عرب امارات کی خیانت پر فلسطینیوں کا ردعمل
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰سحر نیوزرپورٹ