-
رسوائي کی حد پار کرتے ہوئے سعودی عرب نے پھر قطر کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک قطر سے تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
سو جنگی بوٹس سپاہ پاسداران کے بحری دستے کے حوالے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲مختلف کلاس کی تیز رفتار ایک سو میزائل بردار جنگی کشتیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستے میں باضابطہ طور پر شامل کر دی گئیں۔ عاشورا، طارق اور ذوالفقار کلاس کی یہ جنگی کشتیاں ایران کی وزارت دفاع اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ماہرین کے اشتراک سے تیار کی گئی ہیں اور ان میں سے بعض کی جدید کاری بھی کئی گئی ہے۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی اور سپاہ کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی موجود تھے۔
-
مسجد الاقصی کی آزادی مزاحمت کے بغیر ناممکن: شیخ عیسی قاسم
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے یوم القدس کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور مسجد الاقصی کی آزادی صرف مزاحمت کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔
-
ایران کی میزبانی میں ’’قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس‘‘ کا انعقاد
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس میں شریک عالم اسلام کی ممتاز شخصیات نے قدس کی آزادی اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی راہ میں تمام اسلامی ملکوں اور حکومتوں کی متحدہ کوششوں کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکومت کو دیا تحفہ
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت نے دبئی میں اسرائیل کا عارضی سفارت خانہ کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم نے بحران کمیٹی قائم کردی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳عراق کے نئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کی حکومت قومی یکجہتی اور اقتدار اعلی کے تحفظ نیز امریکہ کے ساتھ ہونے والے اسٹریٹیجک معاہدے پر نظر ثانی کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱علاقے کے عرب ممالک نیز اسرائیل کے زیرقبضہ فلسطینی علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بدستور بڑھتی جارہی ہے۔
-
عرب ملکوں میں کورونا کے خلاف نئے اقدامات کا اعلان
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲کورونا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس کے پھیلاؤ کا دائرہ روز بروز وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان مغربی ایشیا کی عرب حکومتوں نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے نئے اقدامات و تدابیر کا اعلان کیا ہے۔
-
بحرینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴بحرین کے لاء (قانون) سے متعلق 19 گروہوں کے عالمی اتحاد نے آل خلیفہ کی حکومت سے آزادی بیان کے جرم میں گرفتار کرنے والوں کو رہا نہ کرنے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے باوجود انھیں رہا نہیں کا گیا ہے۔
-
بحرین اپنے شہریوں کے سلسلے میں سیاست کر رہا ہے: قطر
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸حکومت قطر نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی حکومت اپنے شہریوں کو قبول کرنے سے اجتناب کررہی ہے اور اس طرح اپنے شہریوں کی صورت حال کو سیاسی بنا رہی ہے