-
عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
فلسطینی عوام امریکا کی ثالثی قبول نہیں کریں گے، محمود عباس
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۱فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے منامہ میں سینچری ڈیل سے متعلق کانفرنس کے انعقاد کے ایک ہفتے بعد کہا ہے کہ فلسطینی عوام مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی ثالثی کو قبول نہیں کریں گے۔
-
ایران کے اقدامات پورے عالم اسلام کے لئے موثر
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ ایران عالم اسلام میں اہم کر دار ادا کر رہا ہے اور تہران کے اقدامات پورے عالم اسلام کے لئے موثر واقع ہو رہے ہیں۔
-
منامہ صیہونیوں کی بھینٹ
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۵جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رکن خالد البطش نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے بارے میں بحرین کے وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین صیہونی غاصبوں کی بھینٹ چڑھنے والوں میں سے ہے۔
-
بحرین کی شاہی حکومت کا عوام سے کوئی تعلق نہیں، الوفاق پارٹی
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ شاہی حکومت کا عوام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
انقلاب کے بعد ایران میں اسرائیلی سفارتخانے پر فلسطینی پرچم اور اب عراق میں بحرینی سفارتخانے پر فلسطینی پرچم + ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶عراقی نے ایک بار پھر فلسطین کی بھرپور حمایت کا ثبوت دے دیا ۔
-
بحرین کے وزیر خارجہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے پیاسے
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸بحرین کے وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز سے خیانت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، سینچری ڈیل منصوبے پر عملدرآمد کی غرض سے ہونے والے شرمناک منامہ کانفرنس کے انعقاد کے ساتھ ہی اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات قائم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵سینچری ڈیل کی شکست کے موضوع پر قم میں ’’شباب المقاومہ‘‘ یعنی ’’استقامتی جوان‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ۶۰ سے زائد ممالک سے طلاب کے علاوہ بحرین کی تحریک استقامت کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم بھی شریک تھے۔
-
منامہ میں سینچری ڈیل مردہ اور سعودی غداری نمایاں: حماس
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷فلسطین کی عوامی تحریک حماس نے بحرین میں سینچری ڈیل کے حوالے سے سعودی اور عرب حکمرانوں کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ایران: قم میں سینچری ڈیل کے ناکام منصوبے پر شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور ساٹھ ممالک کے جوانوں کی شرکت سے شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔