-
بحرین، نبیل رجب کو رہا کئے جانے کا مطالبہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ اور ممتاز قانون داں نبیل رجب کو رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
راہ خدا میں خطرات مول لینے والی قوم سربلند رہتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-
-
امریکا اوررجعت پسند عرب حکومتوں کا اتحاد
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
حکومت بحرین کی کھلی اسرائیل نوازی
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲بحرین کے وزیرخارجہ نے اپنی اسرائیل نوازی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے ہمسایوں کو ممکنہ خطرات کا سدباب کرنے کا پورا پورا حق حاصل ہے۔
-
امریکی وائس ایڈمرل کی خودکشی
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰مشرق وسطیٰ میں امریکی بحریہ کے آپریشنز کی قیادت کرنے والے وائس ایڈمرل اسکاٹ اسٹرنی بحرین کے ایک فوجی اڈے میں واقع اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائے گئے۔
-
بحرین میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۰بحرین کی جمعیت الوفاق نے جمعے کے روز ایک بیان میں بلدیاتی اور دوسرے مرحلے کے نمائشی پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی ولیعہد کے دوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۴سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
بحرینی مظاہرین پر زہریلی گیس سے حملہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرینی عوام کے مظاہرے کی سرکوبی کرتے ہوئے بحرینیوں کے خلاف زہریلی گیس نیز آنسو گیس کا استعمال کیا۔
-
نمائشی انتخابات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۹بحرینی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں اور نمائشی پارلیمانی انتخابات کے خلاف احتجاج کیا۔
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹بحرین کے عوام نے ایک بار پھر آمریت مخالف رہنما شیخ علی سلمان اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے