-
جشنِ غدیر کے لئے تیار ہوتی بارگاہ علی (ع)
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹اٹھارہ ذی الحجہ کو عالم اسلام کی عظیم عید یعنی عید اتحاد امت، عید غدیر ہے جس کو دینی متون میں عید اکبر کے طور پر پہچنوایا گیا ہے۔ روایات کی بنیاد پر عید غدیر کے روز خدائے عز و جل کے آخری نبی حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حج سے واپسی کے موقع پر اپنے بعد امت کی ہدایت و رہنمائی کا پختہ بندوبست فرماتے ہوئے اپنے چچا زاد بھائی علی بن ابی طالب کو امت کا سرپرست اور مولیٰ قرار دیا۔ آپ نے علیؑ کا ہاتھ بلند کر کے فرمایا: من کنت مولا وفھٰذا علی مولاہ۔ اس موقع پر نجف، جشن و سرور میں غرق ہوتا ہے۔
-
عشرہ امامت و ولایت کے موقع پر عوامی کیمپین
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰صوبہ تہران ميں امامت و ولایت کے عشرے کی مناسبت سے کمپین چلانے کے پروگرام کی تفصیلات جاری کر دی گئيں۔
-
ولایت سے دوری امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب: انصار اللہِ یمن
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ولایت سے دوری کو امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔
-
علی کے نام پہ بٹتا ہے...!
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹عید اکمالِ دین، عید غدیر کے موقع پر شمع ولایت کے پروانوں نے جشن منانے کے ساتھ ساتھ، سیرت علوی کی ایک جھلک پیش کرتے ہوئے اطعام و انفاق کا بھی اہتمام کیا۔
-
غدیر سے چہلم تک - ڈاکومینٹری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۲نشرہونے کی تاریخ 08/ 08/ 2020
-
مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خداوندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔
-
خطبہ غدیر پر مختصر گفتگو !
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰حجت الاسلام ولمسلمین مولانا اخترعباس جون
-
غدیر فقط ماضی سے مخصوص نہیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰کیا غدیر کا واقعہ فقط ماضی سے مخصوص ہے؟ امام علی علیہ السلام کو خدا کی طرف سے حکومت پر نصب کرنے کے کیا اسباب تھے؟
-
قائد انقلاب اسلامی نے دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۵قائد انقلاب اسلامی نے عید الاضحی اور عید غدیر خم کی مناسبت سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
امریکہ، ایران کے خلاف الزام تراشی اور جھوٹ پر اتر آیا ہے : خطیب جمعہ تہران
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷تہران کے خطیب جمعہ نے یمن کے سلسلے میں ایران پر امریکی الزام تراشیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف جھوٹ بولنے پر اتر آیا ہے۔