Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴
آج بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ ان کے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔ مجمع کی ایک جھلک اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔