-
ایران کے نو منتخب صدر نے اپنی بنیادی پالیسی کا کر دیا اعلان
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر نے دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں کے سربراہوں اور اعلی عہدیداروں کے ٹیلی فونی رابطوں اور مکتوب پیغامات کے جواب میں کہا ہے کہ نئے افق کھولنا اور دوستانہ روابط کا فروغ نئی حکومت کی اسٹریٹیجی ہوگی۔
-
ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان 30 جولائی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی اعلی کمیٹی کے رکن مجتبی یوسفی نے کہا ہے کہ نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری منگل تیس جولائی کو منعقد ہو گی۔
-
اقوام متحدہ نے ایران کے نو منتخب صدر کے لئے کہی ایسی بات جس سے امریکا کو لگی آگ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے اعلان کیا کہ یہ بین الاقوامی ادارہ ایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ تعاون کے لیے خواہشمند ہے۔
-
روس نے ایران میں نئے صدر کے انتخاب پر دیا بڑا بیان، پوتین بھی اس سے پہلے بھیج چکے ہیں خاص پیغام
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰روسی ایوان صدر کے ترجمان نے ایران میں نئے صدر کے منتخب ہوجانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے دوستانہ روابط اور قریبی تعاون جاری رہے گا۔
-
انداز جہاں - ایران کے صدارتی انتخابات اور ایران کی خارجہ پالیسی
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲نشرہونے کی تاریخ 08/ 07/ 2024
-
محمدباقر قالیباف کی نومنتخب صدر سے ملاقات
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴ایران کے صدارتی انتخابات کے حریف محمد باقر قالیباف نے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں انہیں اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
یورپی یونین کا نئی ایرانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵یورپی یونین کی ترجمان نے ایران کے صدارتی انتخابات میں ڈاکٹرپزشکیان کی کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے نئی ایرانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے اس یونین کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر امریکہ کا مداخلت پسندانہ بیان
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اپنے پہلے ردعمل میں اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں اس بات کا دعوی کیا ہے کہ ایران میں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ نہیں ہوتے اور ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج سے تہران کے بارے میں امریکہ کے رویے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
سعید جلیلی کی منتخب صدر سے ملاقات
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار سعید جلیلی نے جو دوسرے مرحلے میں منتخب صدر کے حریف تھے، مسعود پزشکیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
منتخب صدر کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ہفتہ کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔