-
ایران کے صدارتی انتخابات اور سحر اردو ٹی وی کی خصوصی لائیو نشریات - 05
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 18 - 6-2021 وقت : 16:00
-
ایران کے صدارتی انتخابات اور سحر اردو ٹی وی کی خصوصی لائیو نشریات - 06
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 18 - 6-2021 وقت : 17:45
-
ایران کے صدارتی انتخابات اور سحر اردو ٹی وی کی خصوصی لائیو نشریات - 07
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 18 - 6-2021 وقت : 19:00
-
آج پوری دنیا کی نگاہیں انتخابات پر لگی ہوئی ہیں ، صدر روحانی
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کے بعد زور دے کر کہا کہ آج پوری دنیا کی نگاہیں ایران کے انتخابات پر لگی ہوئی ہیں۔
-
آج میدان ایرانی عوام کے ہاتھ میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ آج کا دن ایرانی قوم کا دن ہے۔
-
اسلامی جمہوریت کے جشن میں مراجع کرام اور اعلی حکام کی شرکت
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں عوام کے ساتھ ساتھ مراجع کرام اور اعلی سیاسی اور حکومتی شخصیات نے بھی اپنے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا اور عوام سے ووٹنگ کے عمل میں بھرپور شرکت کی اپیل کی۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات پر عالمی میڈیا کی نظر
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴ایران میں صدارتی انتخابات، مختلف ملکوں کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر کوریج دی جا رہی ہے۔
-
بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی۔ کارٹون
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹جنہیں بیلٹ باکس اور پھلوں کی پیٹی کا فرق معلوم نہیں وہ آج ایران کے انتخابات پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
انتخابات میں مراجع، حکام اور امیدواروں کی شرکت+ تصاویر+ ویڈیوز
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران میں صبح سات بجے سے ہی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ تصاویر
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸رہبرانقلاب اسلامی نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔