-
ووٹ کی چوٹ، دشمن حیران، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت-2
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔
-
ووٹ کی چوٹ، دشمن حیران، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت-1
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔
-
ایران میں اسلامی جمہوریت کے جشن کا آغاز، پولنگ شروع
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے پولنگ شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچ کر دشمن کو مایوس کردیں: صدر حسن روحانی کی عوام سے اپیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲صدرمملکت حسن روحانی نے زور دے کر کہا ہے کہ پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچ کر دشمن کی امیدوں پر پانی پھیر دیں۔
-
ایرانی عوام اسلامی جمہوریت کے جشن میں شرکت کے لئے بے تاب
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم جمعرات کی صبح چھے بجے ختم ہوگئی ہے اور چوبیس گھنٹے کے اس خاموشی کے درمیان ایران کے عوام پوری سنجیدگی کے ساتھ صدارتی امیدواروں میں سے بہترین شخص کے انتخاب کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنے میں مصروف ہیں۔ ایران کے عوام جمعہ 18 جون کو نئے صدر کے انتخاب کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
-
بیرون ملک مقیم ایرانیوں کے لئے ووٹنگ کو آسان بنانے کی تیاری مکمل
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷ایران کی وزارت خارجہ اور بیرون ملک ایران کے نمائندہ دفاتر اوور سیز ایرانیوں کے شایان شان انتخابات کے انعقاد کی بھرپور کوشش کررہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ایرانی شہری اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرسکیں۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات عوامی امنگوں کے آئينہ دار ہیں: پاکستانی سینیٹر
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ کے رہنما اور سینٹر مشاہد حسین سید نے اپنے ایک انٹرویو میں ایرانی عوام کی مزاحمت اور معاشرے کی طاقت کو سراہا ہے۔
-
انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت، نظام اسلامی کے استحکام کی ضامن ہے: قائد انقلاب اسلامی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے انتخابات میں عوام کی بھر پور اور پرشکوہ مشارکت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
صدارتی انتخابات سے قبل قائد انقلاب اسلامی کا اہم خطاب- (مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ)
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ 16 جون کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا۔