-
انداز جہاں: ہندوستان پاکستان جنگ بندی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/10
-
پاک - ہند ملٹری آپریشن کمانڈرز کا رابطہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے ملٹری آپریشن کمانڈروں نے ایک دوسرے سے رابطہ کیا ہے۔
-
پاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹پاکستان سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے اتوار کی دوپہر تک بند ہیں۔
-
سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط محمد حسن کی گراؤنڈ زیرو سے رپورٹنگ
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہر دن بڑھتی کشیدگی کا سب سے زیادہ کس پر ہو رہا ہے اثر؟
-
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور دونوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان کی ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش، کرنل صوفیہ قریشی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جسے ناکام بنا دیا گیا۔
-
اب ہندوستان و پاکستان کے درمیان ڈرون وار، کیا تصادم کا دائرہ پھیل رہا ہے؟
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ھندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی شہروں پر حملے کیے ہیں۔
-
انداز جہاں: ہندوستان پاکستان کشیدگی- تازہ صورتحال- پہلا حصہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/7
-
انداز جہاں: ہندوستان پاکستان کشیدگی- تازہ صورتحال- دوسرا حصہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/7
-
ہند-پاک کشیدگی میں اقوام متحدہ کی انٹری، یو این کی ٹیم نے میزائل ٹکرانے کے مقام کا معائنہ کیا
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی ایک ٹیم پاکستان کے زیرانتظام کشمیر پہنچی ہے جہاں انہوں نے اس علاقے کا معائنہ کیا جہاں اسلام آباد کے مطابق، ہندوستانی میزائل ٹکرایا ہے۔