-
دشمن خوب جانتا ہے کہ ایران اس کے لئے تر نوالہ نہیں: میجر جنرل باقری
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹ایران کی مسلح افواج کے چیف آف دی جنرل اسٹاف نے ایرانی فوج کی فضائیہ کی زیرزمین ایک فوجی اڈے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ایران دشمن کے لئے تر نوالہ ثابت نہیں ہوگا اور ہم محفوظ فوجی چھاؤنیوں اوراڈوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
ایرانی فضائیہ کا چونکا دینے والا انڈر گراؤنڈ ایئربیس (ویڈیو)
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ایران نے گزشتہ روز اپنی فضائیہ کے پہلے انڈر گراؤنڈ ایئر بیس ’’عقاب 44‘‘ کی رونمائی کی جس میں انواع و اقسام کے جنگی طیاروں کو آتے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پیر کے روز ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل باقری اور ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل موسوی نے اس ایئر بیس کا دورہ کیا۔
-
کشتی کے میدان میں ایرانی پہلوانوں کا دبدبہ قائم، پھر چیمپیئن بن گئے
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰کروشیا کے دارالحکومت زاگرب میں گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان بازی مار لے گئے۔
-
گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کا دبدبہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابوں میں ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر لئے ہیں۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی دوسری پوزیشن
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱ایران کے پہلوانوں نے فری اسٹائل کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
ایران ڈاکومینٹری - ایران کے قابل دید مقامات -همدان
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰نشرہونے کی تاریخ 30/ 01/ 2023
-
2 لاکھ سال پرانی غار، "دربند رشی"۔ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار کے قریب ایک غار واقع ہے جس کی عمر دو سے ڈھائی لاکھ برس بتائی جاتی ہے۔ رشی نام کے ایک قریے کے جنوب میں واقع "دربند رشی" نامی یہ غار پہلی بار اٹھارہ برس قبل آثار قدیمہ کے ایک ایرانی ماہر ڈاکٹر جہانی کے ذریعے دریافت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس غار کو اب ایک نجی سیاحتی کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے جو اب اس دلچسپ اور حیرت انگیز غار کو ایک ریسٹورینٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ بتایا جاتا ہے اس غار کو عصر حجر کے شکارچی استعمال کیا کرتے تھے۔
-
چالیس سال کے ہنر- دستاویزی پروگرام
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۱نشرہونے کی تاریخ 10/ 01/ 2023
-
ایران میں دس سالہ خلائی منصوبے کا آغاز
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳ایران نے خلائی سائنس کے میدان میں اپنے دس سالہ خلائی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز کر دیا ہے، اس اسٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے کا آغاز ایرانی خلائی ایجنسی کے اس منصوبے کے پہلے اجلاس میں کیا گیا۔
-
دستاویزی پروگرام - راز خوزستان
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳نشرہونے کی تاریخ 04/ 01/ 2023