-
ساری دنیا میں ایران اسلامی کے غیور عوام کا سرفخر سے بلند ہوا، جنرل موسوی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ خود اعتمادی اور خود انحصاری کا حصول ذوالفقار فوجی مشقوں کی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - راز خوزستان
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶نشرہونے کی تاریخ 28/ 12/ 2022
-
اسلام آباد، ایرانی سفارتخانے میں شب یلدا کی تقریب
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
راولپنڈی میں شب یلدا کی تقریب
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ڈاکیومنٹری پروگرام - دیلمان، آباواجدادکی جنت
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴نشرہونے کی تاریخ 21/ 12/ 2022
-
کابل میں شب یلدا کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
شب یلدا کے تہوار کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۰ایران کے مختلف شہروں میں ایران کی قدیم روائت شبہ چلہ یا شب یلدا کی خریداری کے لئے بازاروں میں تل دھرنے تک کی جگہ تک نہیں ہے۔ تربوز، انار اور دیگر پھلوں کے ساتھ ساتھ خشک میوے کی دکانیں خریداروں سے بھری ہیں اور لوگوں میں اس قدیم اور روائتی تہوار کو منانے کے لئے خاصا جوش و ولولہ پایا جا رہا ہے۔
-
ایران ڈاکومینٹری - ایران کے قابل دید مقامات -همدان
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵نشرہونے کی تاریخ 19/ 12/ 2022
-
ایران میں مقامی طور پر ساختہ پہلے ڈائنامٹرون ایکسلریٹر کا افتتاح
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ایران میں ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے مقامی طور پر ساختہ پہلے صنعتی الیکٹرواسٹیٹک ایکسلریٹر کا افتتاح کیا گیا، اس موقع پر ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ اور ایران کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر بھی موجود تھے۔
-
کیش ائیر شو; ایران نے کی اپنے اسپیس کرافٹ کی رونمائی (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴ایران کے جزیرے کیش میں گیارہواں ائیرشو بین الاقوامی نمائش جاری ہے جس میں ایران نے خلائی میدان میں اپنی کامیابیوں کا مظاہرہ کرنے کے مقصد سے اپنی جدید ترین خلائی مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔