SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

ایران سیلاب کی لپیٹ میں

  • ایران کے سیلاب زده علاقوں میں امدادی کاروائیاں

    ایران کے سیلاب زده علاقوں میں امدادی کاروائیاں

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مختلف صوبوں میں آنے والے حالیہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں اور ان امدادی کارروائیوں کے لئے ملک کے مختلف اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور امداد کا جذبہ قابل دید تھا۔

  • مغربی ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جنگی پیمانے پر امدادی کارروائیاں

    مغربی ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جنگی پیمانے پر امدادی کارروائیاں

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷

    ایران کے مختلف علاقوں میں سیلاب پر قابو پا لیا گیا ہے اور راحت رسانی کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے۔

  • متاثرین سیلاب کے لئے رہبر انقلاب کا تحفہ

    متاثرین سیلاب کے لئے رہبر انقلاب کا تحفہ

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲

    رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صوبۂ گلستان میں متأثرین سیلاب کے درمیان گھر کے ضروری اسباب و وسائل پر مشتمل چار ہزار امدادی پیکج تقسیم کئے جائیں گے۔

  • جان لیوا سیلاب سے بال بال بچی کار ۔ ویڈیو

    جان لیوا سیلاب سے بال بال بچی کار ۔ ویڈیو

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱

    ایران کے صوبے لرستان کے بعض علاقوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب آیا ہوا ہے،اس دوران بیلیوند دیہات سے صوبے کے مرکز خرم آباد جانے والی شاہراہ پر سے گزرنے والی ایک گاڑی جان لیوا سیلاب کے منھ میں جاتے جاتے بچی!

  • ایران میں سیلاب سے تباہی، بڑے پیمانے پرامدادی کارروائیاں

    ایران میں سیلاب سے تباہی، بڑے پیمانے پرامدادی کارروائیاں

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶

    ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے ساتھ ساتھ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں بھی بڑے پیمانے پربغیر کسی رکاوٹ کےجاری ہیں۔

  • شیراز، سیلاب سے تاثره مسافر اپنے شہروں کو روانہ

    شیراز، سیلاب سے تاثره مسافر اپنے شہروں کو روانہ

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے صوبے خوزستان میں ایمرجنسی نافذ

    ایران کے صوبے خوزستان میں ایمرجنسی نافذ

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶

    ایران کے صوبے خوزستان میں سیلاب آنے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے تحت ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

  • شیراز،سیلاب میں جاں بحق ہو جانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

    شیراز،سیلاب میں جاں بحق ہو جانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۰

    شیراز میں حالیہ سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

  • وائٹ ہاؤس پر نسل پرست اور جنگ پسند ٹولہ مسلط ہے، صدر روحانی

    وائٹ ہاؤس پر نسل پرست اور جنگ پسند ٹولہ مسلط ہے، صدر روحانی

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی درخواست کے خلاف اور ایران کے حق میں لیکزمبرگ کی عدالت کا فیصلہ ایرانی عوام کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • یمن کے عوام نے فتح کا منایا جشن، امریکا کے بعد اب اسرائیل کی باری
    یمن کے عوام نے فتح کا منایا جشن، امریکا کے بعد اب اسرائیل کی باری
    ۴۲ minutes ago
  • کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال
  • Video | ایران: انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی کی رونمائی + ویڈیو
  • امریکہ اور انصار اللہ کے درمیان جنگ بندی پر نیتن یاہو کی شدید برہمی
  • Video | امریکہ: فلسطین کے حامی 78طلباء گرفتار+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS