-
شہید فخری زادے پر دہشتگردانہ حملے میں صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی سائنسداں کو شہید کرنے کی مذمت
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
آئی اے ای اے شہید فخری زادہ کے قتل کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے، ایران
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی و دفاعی سائنسداں کے قتل کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کی شہادت - خصوصی رپورٹ
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
شہید فخری زادہ کی تشییع، نماز اور تدفین
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے نامور جوہری سائنسدان اور وزارت دفاع کے شعبہ تحقیقات و جدید کاری کے سربراہ ڈاکٹر محسن فخری زادے کو پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
-
شہید سائنسدان پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے نامور جوہری سائنسدان اور وزارت دفاع کے شعبہ تحقیقات و جدید کاری کے سربراہ ڈاکٹر محسن فخری زادے کو پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
-
قتل کے شواہد سامنے آگئے، میڈ ان اسرائیل واضح
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳نیوز ایجنسی ایران پریس نے ایسے ٹھوس شواہد تک دسترسی حاصل کی ہے جن سے واضح ہوتا ہے کہ ملک کے سرکردہ ایٹمی سائنسداں کے قتل کی منصوبہ بندی اور اس پر عملدرآمد میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد اور دہشت گرد گروہ ایم کے او کے عناصر کا براہ راست ہاتھ ہے۔
-
شہید فخری زادہ کی تشییع، نماز اور تدفین ۔ ویڈیوز
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳جمعے کے روز شہید ہونے والے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی آج تشییع جنازہ کی گئی۔ کورونا کے پیش نظر تشییع جنازہ عوام کی شرکت کے بغیر خاص پروٹوکول کے ساتھ محدود پیمانے پر وزارت دفاع میں انجام پائی۔ تشییع کے بعد شہید محسن فخری زادہ کو تہران میں واقع امام زادہ حضرت صالح علیہ السلام کے جوار میں سپرد لحد کر دیا گیا۔
-
ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵نماز جنازہ میں وزیر دفاع سمیت اعلی کمانڈروں اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔
-
شہادت کے بعد زیارت پر مشرف ہوئے شہید محسن
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳ایران کے مایۂ ناز اور ممتاز دانشور، ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کو انکی آخری رسومات سے قبل فرزند رسول امام رضا علیہ السلام اور آپ کی ہمشیرۂ گرامی حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی زیارت کے لئے لے جایا گیا۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر فخری زادہ کو صیہونی آلۂ کاروں نے جمعے کے روز ایک دہشتگردانہ حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔