-
شہید فخری زادہ کے قتل کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کمال خرازی
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایران شہید فخری زادہ کے قتل کا منہ توڑ جواب دے گا۔
-
پاکستان نے کی ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے صیہونی دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں قتل کی مذمت کی۔
-
شہید فخری زادے کے قاتلوں کا پتہ چلا، قتل کی مزید تفصیلات سامنے آگئی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵ایران کے مایہ ناز عظیم سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے کے قتل کے ایک دن بعد ان کے قتل کی مزید تفصیلات سامنے آئي ہیں۔
-
اسرائیل کی قاتل ٹیم کا خطرناک منصوبہ، سید حسن نصر اللہ اور کئی اہم شخصیات نشانے پر
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷اسرائیلی ٹی وی چینل "کان" نے کویتی اخبار الجریدہ کے حوالے سے بتایا کہ تحریک حزب اللہ نے گزشتہ ہفتے، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور شام، عراق اور فلسطین میں ایران کی حمایت یافتہ تنظیموں کے سربراہوں کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کا پتہ لگا لیا تھا۔
-
ایران میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر ٹیسٹنگ شروع، شہید فخری زادے کی کوششیں رنگ لائیں
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴ایران میں کورونا کو قابو کرنے کے لئے بنائے گئے سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی رضا زالی نے ملک کے مشہور سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل کی دہشت گردانہ اقدام کے طور پر مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر پوری قوم کو تعزیت پیش کی اور کورونا ویکسین بنانے کی جانب شہید فخری زادے اور ان کی ٹیم کی کوششوں کی قدردانی کی۔
-
دشمن ایران کی طاقت سے خوفزده
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
دشمن کو سبق سکھانے کے لئے سخت جواب دینا ضروری ہے: اسپیکر قالیباف
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی شہادت، ملک کی پیشرفت کا نیا دریچہ کھول دے گی اور پست و حقیر دہشتگردوں اور ان کے حامیوں کی پشیمانی کا باعث بنےگی۔
-
ایران کے عظیم سائنسداں کو کل سپرد خاک کیا جائے گا
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲ایران کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ عظیم سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے کو کل سپرد خاک کیا جائیگا۔
-
دہشتگردی کے خلاف قیام نہ کرنا شرمندگی کا باعث ہے، جواد ظریف
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بلا شک ایران کے ایک اعلی سائنسدان پر دہشتگردانہ حملے کی منصوبہ بندی ایک دہشتگرد حکومت کے توسط سے کی گئی اور اس پرعمل در آمد اس کا ساتھ دینے والے دہشتگردوں نے کیا۔
-
عظیم سائنسداں شہید محسن فخری زادے کا جلوس جنازہ - ویڈیوز + تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶ایران کے عظیم سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے کی شہادت کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں ان کا جلوس جنازہ نکالا جا رہا ہے۔