-
شہید فخری کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا: جنرل قاآنی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے تاکید کی ہے کہ شہید فخری زادے کے قتل کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا۔
-
ایران کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی سفارتخانوں میں الرٹ جاری
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸اسرائیل نے ایرانی سائنسداں کے قتل کے بعد ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کے خوف سے پوری دنیا میں اپنے سفارتخانوں کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
-
ایرانی سائنسداں کے قتل سے علاقے میں تصادم کی آگ بھڑک سکتی ہے: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۰امریکا کے سابق صدر باراک اوباما کی انتظامیہ میں سی آئی کے سابق سربراہ نے ایرانی سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل کے جرم کی مذمت کی ہے۔
-
جوہری سائنسداں کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے: ایران کا واضح اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ جوہری سائنسدان کے قتل میں صیہونی حکومت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
-
شہید فخری زاده کے قتل پر دشمنوں کو ایران کا سخت انتباه
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قاتلوں اور اس دہشت گردانہ کارروائی کا حکم دینے والوں کو سخت سزا دینے اور بھرپور انتقام لینے پر زور دیا ہے۔
-
شہید فخری زادہ کے خون کا سخت انتقام لیا جائے گا، صدر ایران کا اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ دشمنوں کو جان لینا چاہیے کہ ایران کے بہادر عوام اور حکام کسی بھی مجرمانہ اقدام کا بھرپور جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں-
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سینئرایٹمی سائنسداں کے قتل پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے سرغنہ کی شہید فخری زادہ کے بارے میں گفتگو۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵صیہونی دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ (وزیر اعظم) نتن یاہو کو دوہزار اٹھارہ میں اپنےالیکشن کیمپین کے دوران شہید محسن فخری زادہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی ٹولے نے اس سے قبل بھی ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی مگر اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا تھا۔
-
ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل میں تل ابیب ملوث ہے
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹المیادین نیوز ٹی وی چینل نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تل ابیب ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث ہے۔