• عراق؛ شہید قاسم کی یاد کے ساتھ پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ (ویڈیو)

    عراق؛ شہید قاسم کی یاد کے ساتھ پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ (ویڈیو)

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ دنوں "شہدائے مزاحمت کی قربانیاں" نمائش کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ بھی فارسی اور عربی زبان میں پڑھا گیا۔ اس نمائش میں عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ نمائش اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہے جس کا اہتمام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کی مناسبت پر بغداد میں کیا گیا ہے۔

  • شہید قاسم و ابو مہدی کی برسی؛ امریکی وفد کو باہرکھدیڑ دیا گیا (ویڈیو)

    شہید قاسم و ابو مہدی کی برسی؛ امریکی وفد کو باہرکھدیڑ دیا گیا (ویڈیو)

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    ان دنوں عراق کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی برسی کے پیش نظر مختلف پروگرام ترتیب دئے جا رہے ہیں۔ بغداد میں مذکورہ دو کمانڈروں کی جائے شہادت پر گزشتہ دنوں ایک پروگرام ترتیب دیا گیا جس میں امریکی سفارتخانے سے ایک وفد شرکت کے لئے آیا مگر اُسے حضار نے امریکہ مخالف اپنے نعروں سے باہر کھدیڑ دیا اور امریکی وفد کو خفت و خواری کے ساتھ وہاں سے واپس لوٹنا پڑا۔

  • غزہ کے ساحل پر نظر آئی شہید قاسم کی تصویر (ویڈیو)

    غزہ کے ساحل پر نظر آئی شہید قاسم کی تصویر (ویڈیو)

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    ان دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں غزہ کے ساحل پر ایران و فلسطین کے لہراتے پرچموں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے جسے فلسطینی فنکاروں نے ریت کے ذروں سے ساحل پر ابھارا ہے۔۔

  • شہید سلیمانی کی تیسری برسی کا نعرہ ’’جان فدا‘‘

    شہید سلیمانی کی تیسری برسی کا نعرہ ’’جان فدا‘‘

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲

    اس بار ایران کی سپاہ قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی "جان فدا" نعرے کے ساتھ منائی جائے گی۔

  • ہم سب قاسم سلیمانی ہیں: عراقی رضاکار فورس

    ہم سب قاسم سلیمانی ہیں: عراقی رضاکار فورس

    Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳

    عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ ہم سب قاسم سلیمانی ہیں۔

  • داعش کی شکست میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کی قدر کرتے ہیں: عراقی رہنما

    داعش کی شکست میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کی قدر کرتے ہیں: عراقی رہنما

    Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶

    عراق میں داعش کی نابودی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر عراقی سیاسی اتحاد فتح کے سربراہ ھادی العامری نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

  • ترقی کے راستے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر رئیسی

    ترقی کے راستے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر رئیسی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴

    صدر رئیسی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت عوام کی خدمت اور ترقی کے راستے پر پوری طاقت کے ساتھ چلتی رہے گی اور سازشوں اور بلوا پیدا کرنے کی کوششوں سے اسے روکا نہیں جا سکتا۔

  • داعش کا بانی امریکہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ہیرو جنرل قاسم سلیمانی

    داعش کا بانی امریکہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ہیرو جنرل قاسم سلیمانی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴

    صدر رئیسی نے نیویارک کے دورے کے دوران اٹھائے گئے جوہری مسائل کے بارے میں کہا کہ ایران نے اپنے تازہ ترین بیانات میں قابل اعتماد ضمانتیں فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر ابراہیم رئیسی کی قدردانی کی

    شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر ابراہیم رئیسی کی قدردانی کی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔