-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے جنوب میں واقع شہر الشدادی میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
شام پر امریکی جارحیت میں تین افراد کے مارے جانے کی خبر
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ پر امریکی فضائی حملے میں کم سے کم تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
علاقے کے حالات خراب کرنے کی کوشش، شامی- عراقی سرحدی پٹی پر نامعلوم ڈرون کا حملہ
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴کچھ میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ ایک فوجی ڈرون طیارے نے شام - عراق سرحد پر ایک اہم ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مزاحمتی محاذ کے میزائل حملوں سے بوکھلائے اسرائیل کا شام پر حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰اسرائیل نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں ایک رہائشی علاقے پر ہوائی حملہ کر دیا۔ ایک ہفتے کے اندر اسرائیل کا دوسرا حملہ ہے۔
-
شام، قنیطرہ پر صیہونی فضائيہ کی جارحیت
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲شام کے علاقے قنیطرہ کو صیہونی حکومت کی فضائیہ نے ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شامی فضائیہ کی بڑی کامیابی ، ایک اور حملے کو ہوا میں بنایا ناکام
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹شامی فضائیہ نے آج بدھ کی صبح لاذقیه اور طرطوس پر ہونے والے دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کا بڑا قافلہ عراق سے شام میں داخل
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۹دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کا ایک بڑا قافلہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ عراق سے شام میں داخل ہوگیا ہے۔
-
دمشق پر اسرائیل کا فضائی حملہ 4 فوجی زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے جمعرات کی علی الصبح دمشق کے نواحی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی جسے شامی فضائیہ نے ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶شام کے دیر الزور علاقے میں امریکہ کی فوجی چھاؤنی پر حملہ ہوا ہے-
-
امریکا شامی عوام کے خلاف اپنے جرائم کی بابت تاوان ادا کرے، شامی حکومت کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲شام کی وزارت خارجہ نے امریکی جرائم کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شامی عوام کے خلاف جارحیت اور غاصبانہ قبضے سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے اور شام سے فی الفور نکل جائے -