-
داعشی دہشتگردوں کی ڈوریاں امریکیوں اور صیہونیوں کے ہاتھ میں ہیں/ علما اور دانشور فتنوں کا بغور جائزہ لے کر ان سے عوام کو آگاہ کریں: صدر ایران
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔
-
وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان ہوا، پانچ سو سے زائد علما و دانشور کریں گے خطاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷تقریب مذاہب اسلامی عالم فورم کے سیکریٹری جنرل نے پینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویبینار سے پانچ سو چودہ شخصیات خطاب کریں گی۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتامی بیان
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس - خصوصی رپورٹ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عالمی وحدت کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
اتحاد و یکجہتی سے اسلام دشمن منصوبوں کو ناکام بنایا جا سکتا ہے: وحدت کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی کونسل کے سکریٹری جنرل نے پیغمبر اسلام (ص) کی ایام ولادت باسعادت کی آمد پر 34 ویں وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ وحدت ہمیں امن و صلح، اخوت اور برادری کا درس دیتا ہے۔
-
بین الاقوامی وحدت کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
34 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵حضرت سرکار دوعالم، پیغمبر رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت کے آغاز کے ساتھ ہی چونتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس آج شروع ہونے جا رہی ہے۔
-
اس سال عالمی وحدت اسلامی کانفرنس آن لائن منعقد ہوگی
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال 34 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس ورچوئل طور پر منعقد ہو گی۔
-
وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳وحدت اسلامی کی تینتیسویں عالمی کانفرنس سنیچر کے روز اپنے اختتام کو پہونچی۔ اختتامی تقریب کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔اس موقع پر ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے بھی اسلامی اتحاد و یکجہتی کے موضوع پر اپنی آرٹ پیش کی۔