-
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پانچویں روز بھی پرتشدد احتجاج
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹ہندوستان کی مرکزی حکومت کے ذریعے فوج میں بھرتی کی اسکیم کے خلاف پرتشدد مظاہرے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔
-
ہندوستان میں حالات بدستور کشیدہ، جلاو گھیراو اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷نئی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد فوج نے آج بھرتی کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دو دن میں فوج کی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں انجینئرنگ اور ٹیکنیکل ساز و سامان کے گودام میں دھماکہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے زیرقبضہ کریوت حسیدیم صنعتی علاقے میں واقع ٹیکنیکل ساز و سامان کا ایک گودام دھماکے کے باعث نذرآتش ہوگیا۔
-
مقبوضہ فلسطین کے بس ٹرمینل میں آتشزدگی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۱مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد کے بس ٹرمنل میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
اسرائیل کی سب سے بڑی فرنیچر فیکٹری جل کر راکھ
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸شمالی اسرائیل میں آتشزدگی کے نتیجے میں فرینیچر فیکٹری جل کر راکھ ہوگئی۔
-
بنگلادیش کی بندرگاہ چٹاگانگ میں آگ سے 50 ہلاک 300 زخمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹بنگلادیش کی بندرگاہ چٹاگانگ کے قریب گودام میں لگنے والی خوفناک آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
-
اترپردیش کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 8 افراد ہلاک 19 زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیاناتھ نے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا۔
-
بنگلا دیش میں دھماکہ 5 افراد ہلاک 100 سے زائد زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰بنگلا دیش کے ضلعے چٹاگانگ میں نیدرلینڈ اور بنگلادیش کی مشترکہ کمپنی ’بی ایم کنٹینر ڈپو‘ میں آگ بھڑک اٹھی جس میں 5 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
سوات کے جنگلات میں آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱سوات کے جنگلات میں 4 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، شانگلہ کے مقام پر آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
کراچی کی کثیر منزلہ عمارت میں آتشزدگی کا چوتھا دن
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵پاکستان کے شہر کراچی کی ایک کثیر المنزلہ عمارت بھیانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی اور چار روز گزر جانے کے بعد بھی اُس پر قابو نہیں پایا جا سکا۔