-
قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بند ہونی چاہئے: اقوام متحدہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بندی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران دہشت گردوں کو سرحدی علاقوں میں داخل نہیں ہونے دے گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی تاکید
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ہرگز سرحدی علاقوں میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پڑوسی ملکوں کے حکام کو صاف صاف بتایا بھی جا چکا ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ، شہری تنصیبات پر شدید حملے+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری جنگ میں دونوں ہی فریق ایک دوسرے کی شہری تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
ایران میں مارٹر گولے گرنے پر آرمینیا اور آذربائيجان نے ایران سے معافی مانگي
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸ایران کی پولیس فورس کے ڈپٹی چیف نے بتایا ہے کہ آذربائيجان اور آرمینیا نے ایران کی جانب غلطی سے راکٹ اور مارٹر گولے فائر ہونے پر معافی مانگی ہے اور وعدہ کیا ہے کہ اب ایسا نہیں ہوگا۔
-
قرہ باغ جنگ ، دس روز سے جاری
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان گذشتہ دس روز سے جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قرہ باغ کے کئی علاقے آزاد ہو گئے: آذربائیجان
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳آذربائیجان کے صدر نے اہم اسٹراٹیجیک شہر جبرایل سمیت کئی رہائشی علاقوں کو آزاد کرا لئے جانے کا دعوا کیا ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا جنگ میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر شہری تنصیبات کو ہدف بنانے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کا جانی نقصان ناقابل قبول، یورپی یونین
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
قرہ باغ سے انخلا کی صورت میں ہی آرمینیا سے مذاکرات کریں گے: آذربائیجان
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴آذربائیجان کے صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف ایک شرط پے ہم مذاکرات کریں گے اور وہ یہ کہ آرمینیا کی فوج کو قرہ باغ سے نکل جانا ہوگا۔
-
آذربائیجان کا جبرائیل شہر پر قبضہ+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ تنازع میں گزشتہ 9 دنوں نے جھڑپیں جاری ہيں۔