-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کی تازہ ترین صورت حال
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے تنازعے میں گذشتہ آٹھ دنون سے جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جھڑپیں آذربائیجان اور آرمینیا میں، راکٹ گرے ایران میں
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷آذبائیجان اور آرمینیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے دوران فائر کئے گئے 10 راکٹ ایران کے شہر خدا آفرین میں گرے۔
-
آرمینیا کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی+ نئے ویڈیوز
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ پوری شدت سے جھڑپیں جاری ہیں اوراس کی فوج نے آرمینیا کی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
قرہ باغ کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور روس کی گفتگو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے آذربائیجان اور آرمینیا کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی۔
-
جمہوریہ آذربائیجان کی فوج نے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲جمہوریہ آذربائیجان نے آرمینیا کے قبضے سے متعدد علاقوں کی آزآدی کی اطلاع دی ہے۔
-
قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱روس کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ نیگورنو قرہ باغ کے علاقے میں فوری طور پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ روکی جانی چاہیے۔
-
پاکستان نے آرمینیا سے لڑنے کے لیے اپنی فوج بھیجنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲پاکستان نے نیگورنو قرہ باغ میں آرمینیائی فوج کے خلاف پاکستانی فوج کے لڑنے سے متعلق میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
-
قرہ باغ تنازعے میں پاکستانی فوج کی موجودگی کی تردید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰حکومت پاکستان نے قرہ باغ میں پاکستانی فوج کے آرمینیا کی فوج کے خلاف لڑنے سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
قرہ باغ میں آذربائیجان کی فوج کی پیشقدمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳جمہوریہ آذربائیجان کا کہنا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے تازہ فوجی آپریشن کے دوران قرہ باغ کے مزید علاقے کو آرمینا کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
آذربایجان اور آرمینیا میں گھمسان کی جنگ، طرفین کے بڑے بڑے دعوے
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳آذربایجان اور آرمینیا کے مابین اتوار کے روز سے شروع ہونے والی جھڑپیں اب شدت اختیار کرتی جا رہی ہیں جس کے بعد سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر جنگ شروع کرنے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔