-
ایران نے کیا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷ایران نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی میں توسیع کیلئے یمن میں شامل فریقین کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
یمن میں عرب امارات کی خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر آفس نے یمن میں متحدہ عرب امارات کی قائم کردہ خفیہ جیلوں میں تشدد اور ایذا رسانی کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
سعودی اتحاد، بارودی سرنگوں کی صفائی میں رکاوٹ ہے، یمنی عہدیدار
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱جارح سعودی اتحاد ، بارودی سرنگیں صاف کرنے اور کلسٹربموں کو ناکارہ بنانے والے آلات یمن پہنچنے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی جاری خلاف ورزی
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنگ بندی کی ایک سو نواسی بار خلاف ورزی کی اور یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آل سعود حکومت کو یمن کا انتباه
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں، ایک اور آئل ٹینکر روکا
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے 24 گھنٹے میں 100 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سعودی اتحاد نے صرف صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تین بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی غنڈہ گردی جاری، یمن کا ایک اور آئل ٹینکر روک لیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
یمن، سعودی اتحاد جنگ کے ساتھ ساتھ آثار قدیمہ کی لوٹ مار میں بھی مصروف
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰یمن کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے مغربی ممالک کی مدد سے ملک کے بہت سے آثار قدیمہ کو لوٹ لیا ہے۔
-
سعودی اتحاد باز نہیں آرہا، یمن میں 172 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲جارح سعودی اتحاد نے یمن میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو بہتّر بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے