-
سعودی عرب اور امارات پر یمن کا پھر ڈرون حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۸سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اندر حملے کے آغاز کی تازہ تصاویر اور ویڈیو جاری ہو گیا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے، صنعا پر پھر بمباری کی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں ایران مغربی ملکوں کے جواب کا منتطر ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہرا ن ویانا مذاکرات میں مغربی ملکوں کے جواب کا منتظر ہے۔
-
یمن میں سعودی جارحیت کے دوران دسیوں ہزار یمنی کینسر میں مبتلا
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱رپورٹ کے مطابق یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے آغاز سے اب تک کم از کم 39 ہزار یمنی کینسر میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کا دعوی، یمنیوں نے پھر کیا بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ، ریاض نے سرحد پر شدید جھڑپوں کو سینسر کر دیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹سعودی اتحاد نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ یمنیوں کی جانب سے چار بیلیسٹک میزائل فائر ہوئے ہیں۔
-
امریکی پارلیمنٹ میں سعودی عرب مخالف بل پیش
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷امریکی پارلیمنٹ کے دو ڈیموکریٹ ارکان نے سعودی عرب کے لئے فوجی امداد کو محدود بنانے کے مقصد سے ایک بل پیش کیا جس میں سعودی فضائیہ کو امریکہ کمپنیوں کی جانب سے جنگی آلات و وسائل کی تعمیر اور مینٹیننس کی خدمات روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
علامہ زکزکی کی یمنی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کی اپیل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷نایجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ اور معروف شیعہ رہنما علامہ ابراہیم زکزکی نے دنیا والوں سے یمنی عوام کی حمایت اور سعودی اتحاد کے بہیمانہ جرائم کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - یمن کے جوابی حملے
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱نشرہونے کی تاریخ 04/ 02/ 2022