-
بحرین: آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کا مظاہرہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۴بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کےخلاف مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن: آل سعود کی وحشیانہ جارحیتوں کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۶یمن کے دارالحکومت صنعا میں دسیوں ہزار یمنی شہریوں نے مظاہرہ کر کے سعودی حکومت کی وحشیانہ جارحیتوں کی مذمت کی ہے ۔
-
عراق: سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں بدعنوانیوں کے خلاف عوام کا مظاہرہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۶ہزاروں عراقی شہریوں نے بغداد میں مظاہرہ کرکےحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں بدعنوانیوں کے خاتمے اور اصلاحات کے اپنے وعدوں پر تیز رفتاری سے عمل کرے۔
-
بحرین: حکومت مخالف پرامن مظاہروں میں تیزی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶بحرین میں عوام کے حکومت مخالف پرامن مظاہروں میں تیزی آگئی ہے۔
-
یمن: حجہ پر سعودی حملے کی بان کی مون نے مذمت کردی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷یمن کے شمال مغربی صوبے حجہ کے علاقے مستبا کے الخمیس بازار پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کا دائرہ پھیلتا جا رہا ہے
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۲امریکہ میں صدارتی امیدواروں کی ریپبلکن دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں مظاہرین نے کفن باندھ کر احتجاج کیا۔
-
ہندوستان: جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کا دائرہ ریاست ہریانہ کے مختلف علاقوں تک پھیل گیا
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۴ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کا دائرہ ریاست کے مختلف علاقوں تک پھیل گیا ہے۔
-
یمن میں ایک بار پھر سعودی مخالف مظاہرے
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱یمنی شہریوں نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحین کے حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے-
-
بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۶بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں
-
یمنی عوام کا سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۵یمن کے عوام نے ایک بار پھر اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔